Bharat Express

اتر پردیش مدرسہ بورڈ کا نتیجہ 27 جولائی کو کیا جائے گا جاری

یوپی مدرسہ بورڈ 2023 کے نتائج کا انتظار کر رہے طلبا کا انتظار ختم ہوگیا ہے۔ ان کے نتائج کا اعلان 27 جولائی کو کردیا جائے گا۔

فائل فوٹو

    Tags: