Bharat Express DD Free Dish

کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کو کنونشن سینٹر کی افتتاحی تقریب میں نہیں بلائے جانے کا الزام

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج  ایک بڑا دعویٰ کیا ہے۔ دہلی کے پرگتی میدان میں بھارت منڈپم کنونشن سنٹر کی افتتاحی تقریب میں اپنی تیسری میعاد کی پیشن گوئی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  جب میرا تیسرا ٹرم شروع ہوگا تو ہندوستان دنیا کی معیشت میں ٹاپ 3 پر ہوگا۔

کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے۔ (تصویر: اے این آئی)



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read