Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Hanuman Jayanti Advisory: ہنومان جینتی کے دوران کسی طرح کا کوئی تشدد نہ ہو، اس کے لئے وزارت داخلہ نے تمام ریاستوں کے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کو زیڈ پلس سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ پارٹی کا قیام 2020 میں عمل میں آیا تھا۔

 پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ نے کہا کہ اگر اروشی روتیلا تیار ہیں تو وہ ان سے شادی کرلیں گے۔ نسیم شاہ نے 15 فروری کو اپنا 20 واں برتھ ڈے سیلبریٹ کیا تھا۔

Hanuman Jayanti: مغربی بنگال اور بہار میں ہوئے پُرتشدد تصادم  کے بعد اب ہنومان جینتی سے پہلے ریاستی حکومتیں الرٹ موڈ پر ہیں۔ کسی طرح کی ہنگامہ آرائی سے بچنے کے لئے 144 نافذ کی گئی ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کے ممبران نے اپنے ہاتھوں میں تختیاں لے رکھی تھیں اور انہوں نے ’وی وانٹ جے پی سی‘ کے نعرے لگائے۔ ہنگامہ آرائی نہیں رکنے پر ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔

UP Byelection: رامپور میں سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں اعظم خان کافی جذباتی ہوکر بولتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ "اگرمیری امت پردشوارنہ ہوتا تو میں ان کو ہرنماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔"

Viral Video: سوشل میڈیا پر کین ولیمسن کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں تکلیف کے بعد بھی وہ مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Donald Trump News: امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ایڈلٹ اسٹار کیس میں نیویارک گرینڈ جیوری نے مجرمانہ معاملہ چلانے کو منظوری دی تھی۔

آج دہلی اور گجرات کے درمیان ٹکر ہونا ہے۔ اب تک اس مقابلے سے متعلق کوئی بری خبر نہیں آئی ہے۔ یعنی میچ اپنے طے وقت پر ہوگا، لیکن کووڈ کی آئی پی ایل میں انٹری ضرور تشویشناک ہے۔