Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


ایل آئی سی کو صرف اڈانی کے شیئرس کی وجہ سے تقریباً 6200 کروڑ روپئے کا فائدہ ہوا ہے۔ اڈانی نے کمپنی میں تقریباً 31 ہزار کروڑ سرمایہ کاری کر رکھی تھی۔

ہندوستان میں برطانوی ہائی کمیشن کے آفیشیل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ایک پوسٹ کو ری ٹوئٹ کیا اور دونوں لیڈران کے گلے لگنے کی کئی تصاویر کو کیپشن کے ساتھ جوڑا،”ایک مضبوط دوستی“۔

ہندوستان اقوام متحدہ میں اصلاحات کی پر زور وکالت کرتا رہا ہے۔ بھارت چاہتا ہے کہ اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت مل جائے۔

ہندوستان سے 381 حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔ مرکزی وزیرمیناکشی لیکھی اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے قافلہ کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ 

 سماجوادی پارٹی لیڈر اور رام پور کے سابق رکن اسمبلی اعظم خان کو نفرت آمیز تقریر معاملے میں بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے سماجوادی پارٹی کے لیڈر کو بری کردیا ہے۔

New Parliament Inauguration: نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح پر سیاست کافی عروج پر ہے۔ اب 19 سیاسی جماعتوں نے بیانات جاری کرکے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

President Droupadi Murmu in Jharkhand: تین روزہ جھارکھنڈ دورے کے پہلے دن صدرجمہوریہ دروپدی مرمو شام پانچ بجے رانچی واقع ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گی۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ، زکوۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، ممبئی حج کمیٹی ودیگرکی جانب سے سول سروسیز امتحانات کی تیاریاں کرائی جاتی ہیں۔ حالانکہ یہاں پرمسلم طلبا کے ساتھ ساتھ غیرمسلم طلبا کی بھی تیاری کرائی جاتی ہے۔

جی کیو جی پارٹنرس کے راجیو جین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم جائزہ کی بنیاد پر اڈانی فیملی کے بعد گروپ کے سب سے بڑے سرمایہ کاروں میں سے ایک بننا چاہتے ہیں۔ ہم پانچ سال کی مدت میں یہ مقام حاصل کرنا چاہیں گے۔

UPSC Topper Ishita Kishore: یوپی ایس سی سی ایس ای امتحان میں ایشیتا کشور ٹاپ کیا ہے۔ وہیں دوسرے مقام پر گریما لوہیا رہی ہیں۔ جبکہ تیسرے مقام پر اوما ہرت این ہیں۔