Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


پاکستان کے قومی اسمبلی الیکشن کی ہر طرف بحث ہو رہی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد اراکین نے بڑی تعداد میں جیت حاصل کی ہے۔

کانگریس لیڈراشوک چوہان نے اسمبلی اسپیکر راہل نارویکرسے آج صبح ملاقات کی اورانہیں استعفیٰ سونپ دیا گیا ہے۔ ان کے استعفیٰ سے کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

بہار اسمبلی میں فلورٹسٹ سے پہلے اودھ بہاری چودھری کو اسمبلی اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اب ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کی کارروائی چلا رہے ہیں۔

راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) کے رکن اسمبلی چیتن آنند کے بھائی انشومان آنند نے پاٹل پُترتھانے میں شکایت درج کرائی تھی۔ کہا تھا کہ ان کے بھائی چیتن آنند آرجے ڈی سے رکن اسمبلی ہیں۔

راشٹریہ لوک دل کے این ڈی اے الائنس کے ساتھ آنے کے فیصلے پرکچھ راکین اسمبلی کے ناراض ہونے کی قیاس آرائی کی جا رہی تھی۔ جینت چودھری کی پارٹی کی طرف سے اب اس کی تردید کی گئی ہے۔

بہار کی سیاست کس کروٹ بیٹھے گی، اس کا تھوڑی دیرمیں ہی فیصلہ ہوا جائے گا۔ نتیش کمار کو اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنی ہے، اس کے لئے بہار اسمبلی کا سیشن شروع ہوگیا ہے۔

ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ایک دوسرے سے الگ ہوچکے ہیں۔ کچھ دنوں پہلے ہی شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے تیسری شادی کرلی ہے۔

آچاریہ پرمود کرشنم نے گزشتہ دنوں کلک دھام کے پروگرام کے لئے وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سمیت وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی تھی۔

سوربھ گانگولی کا ان کے گھر سے موبائل چوری ہونے کی جانکاری سامنے آئی  ہے۔ اس میں ان کی کئی اہم اورذاتی جانکاریاں بھی تھیں۔

پاکستان کی قومی اسمبلی کی 336 سیٹوں اور چار صوبائی اسمبلی کے لئے ووٹنگ ہوئی ہے۔ عمران خان کی پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار سب سے آگے ہیں۔