Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے اپنے خطاب میں ہندوستان اور منگولیا کے رشتے پر زور دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے ہندوستان اورمنگولیا کے درمیان تجارت سے متعلق خوشگوار رشتوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

مرکزی حکومت کے ذریعہ دہلی میں لائے گئے آرڈیننس کی مخالفت میں 27 مئی کو ہونے والی نیتی آیوگ کی میٹنگ کا دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال بھی بائیکاٹ کریں گے۔

ناوک سیٹلائٹ کو ہندوستان اپنے علاقائی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کے لئے استعمال کرتا ہے۔ ناوک نیویگیشن سیٹیلائٹ کو جیوسنکرونس ٹرانسفر آربٹ میں جی ایس ایل وی کے ذریعہ بھیجا جائے گا۔

مرکزی وزیر سربانند سونو وال نے کہا کہ  ستوے پورٹ کی آپریٹنگ سے چکن نیک کاریڈور کے مقابلے مال برداری کی لاگت میں 50 فیصد کا خرچ کم ہوگا۔

Kerala Governor On Hijab Row: کوشامبی آنے پر سب سے پہلے کیرلا کے گورنر عارف محمد خان کو گارڈ آف آنر سے نوازا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے درگاہ بابا عارف صفی کی مزار پر گل پوشی کی۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس صحیح ماحولیاتی نظام ہے تو ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ ہب بن جائے گا۔

 وزیر اعظم نریندر مودی نے بھگوان بدھ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جدید دور میں ایسی کوئی پریشانی نہیں ہے، جس کا حل ان کے پیغامات سے حاصل نہ مل سکے۔

ستیندر جین تہاڑ جیل کی نمبر-7 سیل میں بند ہیں۔ جمعرات کی صبح تقریباً 6 بجے وہ باتھ روم میں گرگئے تھے، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

PM Modi Schedule: تین ممالک کے دورے سے لوٹنے کے بعد جمعرات کو بھی وزیراعظم نریندر مودی آرام نہیں کریں گے۔ پورے دن کئی میٹنگ کے بعد وزیراعظم مودی کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمس کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیرمملکت جتیندرسنگھ نے کہا کہ ہالینڈ کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ کشمیر کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ جیسا نہیں ہوگا کیونکہ یہاں شوٹنگ کا خرچ بہت کم ہوگا۔