Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


قومی خواتین کمیشن نے کہا کہ کمیشن کی چیئرپرسن ریکھا شرما نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کرسپریا شرینیت اور ایچ ایس اہیر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ 

نوازالدین صدیقی اوران کی اہلیہ عالیہ کی شادی کو 14 سال پورے ہوگئے ہیں۔ اس موقع پرعالیہ نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیئرکیا ہے۔ حالانکہ اس کے بعد وہ بری طرح پھنس گئیں۔ سوشل میڈیا یوزرس نے انہیں نشانے پرلے لیا اور ٹرول کرنا شروع کردیا۔

بنگلورو کے ایک چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں بنگلورو نے پنجاب کنگس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ مقابلہ بے حد ہی دلچسپ رہا۔

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت پرمتنازعہ پوسٹ سے سیاست گرما گئی ہے۔ کانگریس ترجمان سپریا شرینیت نے اس پر وضاحت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا اکاونٹ دوسرے نے استعمال کیا تھا۔ متنازعہ پوسٹ کو ہٹا دیا گیا ہے۔

لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے کانگریس نے پیر کے روز امیدواروں کی چھٹی فہرست جاری کی۔ ہولی کے دن آئی اس لسٹ میں کل پانچ نام ہیں، جن میں چار راجستھان سے ہیں جبکہ ایک تمل ناڈو سے ہے۔

بی جے پی نے راج ماتا امرتا رائے کو کرشنا نگرسیٹ سے ٹکٹ دیا ہے۔ اس سیٹ پر گزشتہ بار مہوا موئترا نے جیت حاصل کی تھی۔

BJP Candidate List 2024: بی جے پی نے اترپردیش میں اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کے امیدواروں نے ایک اورلسٹ اتوارکو جاری کی ہے، جس میں پیلی بھیت سیٹ پرامیدوار کے نام کا اعلان ہوا ہے۔

جب کوچ آشیش نہرا جیسا ہو تو فکرکی کیا بات ہے؟ گجرات ٹائٹنس کی جیت کے پیچھے انہیں کی بنائی ہوئی حکمت عملی ہوتی ہے۔ آئی پی ایل 2024 میں بھی یہی دیکھنے کو ملا۔ کپتان بدل گیا، لیکن کوچ کا گیم پلان پھر بھی گجرات کے لئے میدان پر کام کرتا ہوا نظرآیا۔

غزہ جنگ بندی مذاکرات ناکام ہونے کے بعد حماس نے پھراپنے چار مطالبات اسرائیل کے سامنے رکھے ہیں، جن کو اسرائیل کے ذریعہ خارج کیا جاچکا ہے۔ ثالثی کرانے والے ممالک قطرکا کہنا ہے کہ ابھی تکنیکی طور پر بات چیت جاری ہے۔

سماجوادی پارٹی سے الگ ہونے کے بعد اپنا دل کمیرا وادی نے بی ایس پی کے ساتھ آگے کی حکمت عملی پرکام کرنا شروع کردیا ہے۔ اب ہولی کے بعد اس کا اعلان ہوسکتا ہے۔