Bharat Express

دہلی میں بارش کے یلو الرٹ کو اورینج میں تبدیل کیا گیا، کئی علاقوں میں بارش کا امکان

راجدھانی دہلی اور این سی آر میں بھاری بارش سے جہاں موسم سہانا ہوگیا ہے۔ وہیں دوسری طرف پانی کے بھرنے سے لوگوں کی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھاری بارش کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے یلو الرٹ کو اورینج الرٹ میں تبدیل کردیا ہے۔

دہلی کی بارش سے لوگوں کا جینا محال ہوگیا ہے۔

    Tags:

Also Read