Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


بی سی سی آئی کی اسپیشل جنرل میٹنگ میں نومنتخب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدرجے شاہ کوبی سی سی آئی کی ریاستی یونٹ کے ذریعہ سرفرازکیا جائے گا۔

 اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں 46 ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ مہلوکین میں نصف سے زیادہ خواتین اور بچے ہیں۔

ہتک عزت کے اس معاملے میں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈرراہل گاندھی آج ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ پنے میں خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت میں پیش ہوئے۔ جہاں فریقین کوسننے کے بعد عدالت نے راہل گاندھی کوضمانت دے دی۔ کیس کی اگلی سماعت 18 فروری کوہوگی۔

سکبھیرسنگھ بادل نے 16 نومبر کو شرومنی اکالی دل کے صدر عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ تاہم تب پارٹی نے ان کا استعفیٰ منظور نہیں کیا تھا۔

وزیراعلیٰ آتشی نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی دہلی کے وزیراعلیٰ کے چہرے کے طورپرکالکا جی سے امیدواررمیش بدھوڑی کومنتخب کرسکتی ہے، جنہیں سب سے زیادہ گالی-گلوچ کرنے والا لیڈرمانا جاتا ہے۔

متھرا کے شاہی عیدگاہ اورکرشن جنم بھومی تنازعہ پرسپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پررضامندی ظاہرکی ہے، جس میں سبھی کیسیزکی ایک ساتھ سماعت کی بات کہی گئی تھی۔ عدالت اس معاملے میں یکم اپریل کوسماعت کرے گا۔ تبھی ایک ساتھ ہونے والی سماعت پرفیصلہ ہوسکے گا۔

سنبھل معاملے میں مسجد کمیٹی کی عرضی پر سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ عدالت عظمیٰ نے حکومت سے رپورٹ مانگی ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے نگرپالیکا کے ذریعہ جاری کئے گئے نوٹس پر روک لگا دی۔ معاملے کی آئندہ سماعت 21 فروری کو ہوگی۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک پریاگ راج میں آج ’مہا کنبھ: مہاتمے پرمہامنتھن‘ میگا کانکلیوکا انعقاد کررہا ہے۔ جس میں کئی معزز شخصیات شامل ہو رہی ہیں۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک پریاگ راج میں آج ’مہا کنبھ: مہاتمے پرمہامنتھن‘ میگا کانکلیوکا انعقاد کررہا ہے۔

صدر جمعیۃعلماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ وقف جائیدادوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن یوپی کے وزیر اعلیٰ یوپی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کسی دشمن کی جائیداد ہے۔