Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Parliament MPs Case enquiry: پارلیمنٹ ہنگامہ آرائی معاملے کی جانچ کرے گی کرائم برانچ، راہل گاندھی سے بھی ہوگی پوچھ گچھ
کانگریس کی شکایت میں بی جے پی اراکین پارلیمنٹ پرملیکا ارجن کھڑگے کو دھکا دینے اورایس سی/ایس ٹی کے تحت الزام لگائے گئے ہیں۔ پولیس اس شکایت کی بھی جانچ کررہی ہے۔
One Nation One Election Bill: ایک ملک، ایک الیکشن کے لئے جے پی سی کی تشکیل، 39 اراکین پارلیمنٹ میں راجیہ سبھا کے 12 اراکین کوکیا گیا شامل
ون نیشن، ون الیکشن کو راجیہ سبھا میں صوتی ووٹ سے منظوری مل گئی ہے۔ ساتھ ہی جے پی سی کمیٹی میں راجیہ سبھا کے 12 اراکین کو شامل کیا گیا ہے۔ اب اس کمیٹی میں کل 39 اراکین ہوگئے ہیں۔
Ajmer Sharif Dargah Case: اجمیر شریف درگاہ میں مندر ہونے کے دعوے پر ہوئی سماعت، یہاں جانئے تازہ اپڈیٹ
اجمیرشریف درگاہ دیوان کی طرف سے بھی فریق بنانے کے لئے عرضی لگائی جائے گی۔ درگاہ دیوان کے فرزند نصرالدین علی نے کہا کہ ہم خواجہ صاحب کی اولاد ہیں اورہم بھی عدالت میں اپنا موقف رکھیں گے۔
RSS Chief Mohan Bhagwat on Mandir-Masjid Politics: مندر-مسجد تنازعہ پرموہن بھاگوت نے دی نصیحت، کہا- ’متنازعہ موضوعات سے کچھ لوگ بننا چاہتے ہیں ہندوؤں کے لیڈر‘
آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے ہندوؤں کے لیڈر والے بیان سے متعلق ہرطرف سے حمایت مل رہی ہے۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے موہن بھاگوت کے بیان کا استقبال کیا ہے۔
اردو-ہندی کا سنگم ہے ڈاکٹر افروزطالب کی شاعری، دونوں زبانوں میں مقبولیت ملی ، اردو گھرمیں منعقدہ محفل بیان اور مشاعرہ میں مقررین کا اظہارخیال
شیخ الہند سیوا سنستھان کے زیراہتمام اردو گھر میں جشن ڈاکٹرافروز طالب میں ملک کے ممتاز اور نامور شعرائے کرام نے شرکت کی اور اپنے کلام سنائے۔
Noida Police arrested 6 People: نوئیڈا پولیس نے کریڈٹ کارڈ دھوکہ دہی کے الزام میں 6 افراد کوگرفتارکیا، قیمتی سازوسامان بھی ضبط
نوئیڈا سیکٹر-39 واقع گودریج بلڈنگ کے پاس سے یہ گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ پولیس نے مشتبہ شخص کے قبضے سے چوری کا سامان برآمد کیا ہے۔
جیل میں بند پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مشکلات میں اضافہ، اس بڑے الزام کے تحت معاملہ درج
پاکستان میں گزشتہ ماہ احتجاجی مظاہرہ کے دوران نیم فوجی دستوں کے جوانوں میں موت ہوئی تھی۔ اسی معاملے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اورپارٹی کے سینئرلیڈران کے خلاف قتل کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔
Maharashtra Cabinet Expansion: مہاراشٹر میں دیویندر فڑنویس کابینہ کی توسیع کا راستہ ہموار! حلف برداری تقریب سے متعلق بڑا اپڈیٹ آیا سامنے
مہاراشٹر میں دیویندرفڑنویس کابینہ کی توسیع سے متعلق بات بن گئی ہے اورسبھی تعطل ختم ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، 15 دسمبر کو نئی کابینہ کی توسیع ہوگی اورحلف برداری تقریب ناگپورمیں منعقد کی جائے گی۔
Parliament Winter Session 2024: لوک سبھا میں آج وزیراعظم مودی کا خطاب، آئین پربحث کا دیں گے جواب
لوک سبھا میں آئین پربحث کا آج دوسرا دن ہے۔ وزیراعظم مودی شام کولوک سبھا میں بحث کا جواب دیں گے۔ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی بھی آج ایوان میں اپنے خیالات پیش کرسکتے ہیں۔ کل راج ناتھ سنگھ نے لوک سبھا میں آئین پربحث کا آغازکیا تھا۔ پرینکا گاندھی نے اپوزیشن کی طرف سے اس کا جواب دیا تھا۔
Lal Krishna Advani admitted to Apollo Hospital: لال کرشن اڈوانی کی طبیعت پھر ہوئی خراب، دہلی کے اپولو اسپتال میں داخل
بی جے پی کے سینئرلیڈرلال کرشن اڈوانی کی طبیعت خراب ہوگئی ہے۔ انہیں دہلی کے اپولواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔