Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


India vs Pakistan Colombo Weather Today: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ریزرو ڈے پر میچ کھیلا جا رہا ہے۔ یہ مقابلہ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔ ٹیم انڈیا نے کل کے اسکور 24.1 اووروں میں 2 وکٹ کے نقصان کے ساتھ 147 رن سے آگے کھیلنا شروع کردیا ہے۔

رام مندرمیں رام للا کے براجمان کرنے کی تاریخ جنوری 2024 میں ملی ہے۔ مکرسکرانتی پر25 جنوری تک کا لمحہ بہت مبارک ہے۔ پنڈتوں نے ان دنوں میں 3 اچھے اوقات (شبھ موہرت) نکالے ہیں۔ 22

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان ہندوستان کے سرکاری دورے پرہیں۔ راشٹرپتی بھون میں انہیں گارڈ آف آنر دے کر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

حکومت اتراکھنڈ اور دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کرریلائنس نے مختلف سماجی اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے دیہی برادریوں کی مدد کی اورتقریباً پانچ لاکھ کیوبک میٹرپانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے، 90 دیہاتوں میں زراعت اوراستعمال کے لئے پانی کی دستیابی کو بہتربنانے میں مددکی۔

Madhya Pradesh Assembly Election 2023: راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) سے وابستہ کچھ سابق رضاکاروں نے ایک نئی سیاسی پارٹی بنانے اور تمام سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔