Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


India vs Pakistan, Asia Cup 2023: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کولمبو میں ریزرو ڈے پر میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں وراٹ کوہلی اور کے ایل راہل کی جوڑی نے شاندار اننگ کھیلی اور دونوں بلے بازوں نے سنچری لگائی۔

Asia Cup 2023: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے بری خبرآرہی ہے۔ دراصل، پاکستانی ٹیم کے میڈیا مینیجرعمر فاروق کلسن اور بورڈ کے جنرل منیجرعدنان علی بری طرح تنازعہ میں پھنستے ہوئے نظرآرہے ہیں۔