Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Haryana Assembly Election 2024: ووٹنگ سے پہلے کماری شیلجا نے کہا- وزیراعلیٰ کا فیصلہ ہائی کمان کرے گا، دیپیندر ہڈا نے کہی یہ بڑی بات
کانگریس میں گروپ بازی کی خبروں کے درمیان پارٹی کے لیڈرکماری شیلجا نے کہا ہے کہ ہریانہ میں اگرکانگریس کی جیت ہوتی ہے تو وزیراعلیٰ کا فیصلہ ہائی کمان کرے گا۔
گستاخ رسولﷺ نرسنگھا نند کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی غازی آباد پولیس کمشنر سے ملاقات، دہلی کے آئی پی ایس تھانہ میں شکایت درج
جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں غازی آباد کے پولیس کمشنراجے کمارمشرا سے ملاقات کی اور انہیں ایک تحریری یادداشت پیش کی، جس میں مہنت یتی نرسنگھانند کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مہنت یتی نرسنگھانند کے ذریعہ حضورپاک محمدﷺ کے شان میں گستاخی سے شدید ناراضگی، مولانا محمودمدنی نے وزیرداخلہ امت شاہ کوخط لکھ کرکیا بڑا مطالبہ
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محموداسعد مدنی نے وزیرداخلہ امت شاہ کو لکھے گئے اپنے مکتوب میں یتی نرسنگھانند کے خلاف فوری طورپرسخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اوراسے قومی سالمیت کے لئے خطرہ قراردیا ہے۔
Women’s T20 WC 2024 Pakistan: پاکستان کرکٹ بورڈ میں نہیں ختم ہو رہا ہے بحران، بغیرتنخواہ کے کھیل رہے ہیں پاکستانی کھلاڑی، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی حالت بے حد خراب ہے۔ اس نے ابھی تک خاتون کھلاڑیوں کو گزشتہ چار ماہ کی تنخواہ نہیں دی ہے۔
Alia Bhatt on films marketing: عالیہ بھٹ نے فلموں کی مارکیٹنگ پرکہا- اچھا پرموشن بھی خراب فلم کو نہیں بچا سکتا
عالیہ بھٹ گزشتہ بار فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں نظرآئی تھیں۔ اب وہ اپنی آنے والی فلم ’جگرا‘ میں نظرآئیں گی، جس کے پرموشن میں وہ اس وقت مصروف ہیں۔ اسی درمیان انہوں نے خراب فلموں کے پرموشن سے متعلق بھی بات کی۔
Haryana Assembly Election 2024: وزیراعظم مودی نے کانگریس پر بولا حملہ، کہا- مستحکم حکومت نہیں دے سکتی کانگریس
وزیراعظم نریندر مودی نے ہریانہ اسمبلی الیکشن کی تشہیر کے آخری دن ایکس پر یکے بعد دیگرے 6 پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہریانہ کے لوگ دیکھ رہے ہیں کہ کیسے کانگریس کے لیڈران آپس میں لڑ رہے ہیں۔ یہ حال تب ہے، جب یہ اپوزیشن میں ہیں۔ ہریانہ کے لوگوں کو اس بات سے بھی چوٹ پہنچ رہی ہے کہ دہلی اور ہریانہ میں بیٹھے دو خاص پریواروں کے اشارے پر پورے ہریانہ کی توہین ہو رہی ہے۔
ہریانہ بے روزگاری میں نمبر -1 کیوں؟ راہل گاندھی نے نوح ریلی میں وزیراعظم مودی پر بولا بڑا حملہ
ہریانہ میں اسمبلی الیکشن کی تشہیرکا آج آخری دن ہے۔ کانگریس، بی جے پی اوردیگرسبھی پارٹیوں نے اپنی اپنی طاقت جھونک دی ہے۔ نوح میں تشہیرکے دوران کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی اوربھوپیندرسنگھ ہڈا نے بی جے پی کوروزگارکے موضوع پرگھیرا۔
Kumari Selja met Sonia Gandhi: ہریانہ میں انتخابی تشہیر کے دوران کماری شیلجا نے کی سونیا گاندھی سے ملاقات، 30 منٹ تک چلی اہم میٹنگ
کانگریس رکن پارلیمنٹ کماری شیلجا نے پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ ملاقات نصف گھنٹے تک چلی۔ ہریانہ میں انتخابی تشہیرختم ہونے سے پہلے کماری شیلجا اورسونیا گاندھی کی ملاقات اہم مانی جا رہی ہے۔
Joe Biden Warning to Israel: جو بائیڈن نے اسرائیل کو دی سخت نصیحت، ’ایران کی نیوکلیئرسائٹ پرحملہ کیا تو…‘
امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا کہ وہ اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن اگراسرائیل ایران کے نیوکلیئرسائٹ پر حملہ کرتا ہے تو امریکہ اس میں اس کا ساتھ نہیں دے گا۔
سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کو ای ڈی کا سمن، حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن میں بدعنوانی کا معاملہ
ٹیم انڈیا کے سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سمن بھیجا ہے۔ ایسوسی ایشن میں فنڈ میں 20 کروڑ روپئے کی ہیراپھیری کی گئی ہے۔ اظہرالدین کوآج ای ڈی کے سامنے پیش ہونا ہے۔