Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Rajasthan Assembly Election 2023: رمیش بدھوڑی کو راجستھان کے ٹونک میں الیکشن کی ذمہ داری ملنے پر بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے کہا ہے کہ بی جے پی اس کا خمیازہ بھگتے گی۔

بریلی میں شرپسند عناصرکا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ پولیس کی کارروائی سے فرقہ وارانہ کشیدگی پرقابوپالیا گیا۔ پولیس نےعید میلادالنبی ﷺ کے جلوس کو پرامن طریقے سے نکلوایا۔

یوپی ایس ٹی ایف نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے بھائی محمد اشرف کے سالے صدام کو دہلی سے گرفتار کرلیا ہے۔ صدام پر ایک لاکھ روپئے کا انعام اعلان کیا گیا تھا۔

Vicky Kaushal On Katrina Kaif: کٹرینہ کیف کے فلم انڈسٹری میں 20 سال مکمل ہونے کو وکی کوشل نے انسپائرنگ بتایا ہے۔ اداکار نے اپنی اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ فائٹر ہیں۔

 افغانستان کے نوجوان کرکٹر نوین الحق نے ونڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے ورلڈ کرکٹ کو حیران کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے افغانستان کی ٹیم ہندوستان پہنچ چکی ہے۔

عیدمیلاد النبیﷺ کے موقع پرصدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے بھی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ہندوستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے پیغمبرمحمدصلی اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش کے مقع پر آپسی بھائی اورخیرسگالی کے جذبے سے سرشارہوکرپوری انسانیت کی فلاح کے لئے کام کرنے کا عہد کرنے کی تلقین کی۔

طالبان نے افغانستان میں 2 سال پہلے اقتدار سنبھالا تھا۔ اس درمیان وہاں کی اکنامی میں کافی تبدیلیاں ہوئی ہیں اور اب افغانستان کی کرنسی دنیا کی سب سے بہترین کرنسی بن گئی ہے۔

راجستھان میں اس سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونا ہے۔ اس سے پہلے سیاسی گھمسان مچا ہوا ہے۔ بی جے پی اور کانگریس ایک دوسرے کو جم کر نشانے پر لے رہے ہیں۔