Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Fujifilm:فیوجی فلم کی بھارت میں آفس پرنٹر کے کاروبار میں انٹری، SIX-A2 ملٹی فنکشن پرنٹرز کا آغاز
ان پرنٹرز کو معیاری خصوصیات جیسے سنگل پاس ڈوپلیکس دستاویز فیڈر، سرچ ایبل او سی آر (آپٹیکل کریکٹر ریکگنیشن) اور این ایف سی (نیئر فیلڈ کمیونیکیشن بطور شارٹ رینج وائرلیس ٹیکنالوجی) کی پرنٹنگ کی پیشکش کا مقصد تمام قسم کی صنعتوں میں دفاتر کی کارکردگی کو بڑھانا ہے۔
YouTube Fanfest India 2023: وزیر اعظم مودی کی‘ یوٹیوبرس سے اپیل، ’جب میں تخلیقی برادری کے درمیان ہوں تو ہم سب ساتھ مل کر…
YouTube Fanfest: ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے یوٹیوبرکمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ لوگوں کو صفائی مہم، ڈیجیٹل ادائیگی اورلوکل فار ووکل جیسے موضوعات کی طرف ترغیب دینے کی اپیل کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: انڈیا الائنس میں رسہ کشی، لوک سبھا الیکشن 2024 میں ہوسکتا ہے بڑا نقصان
اپوزیشن جماعتوں نے بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کے خلاف انڈیا اتحاد بناتے ہوئے بڑی حکمت عملی تیار کی ہے، لیکن سیٹ تقسیم نہ ہوپانا لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے پریشانی کی بات ہے۔
15 Year Old Girl Stabbed to Death in London: لندن میں سرعام چاقو بازی، 15 سال کی لڑکی کا قتل، جان کر اڑ جائیں گے ہوش
15 Year Old Girl Stabbed to Death in London: برطانیہ کے جنوب لندن علاقے میں بدھ کے روز ایک 15 سال کی لڑکی کا چاقو مار کرقتل کردیا گیا ہے۔
World Cup 2023: سری لنکا کو لگا بڑا جھٹکا، داسن شناکا کی ٹیم اپنے بڑے کھلاڑی کے بغیر ورلڈ کپ میں اترے گی
Sri Lanka Squad For World Cup 2023: داسن شناکا ورلڈ کپ میں سری لنکائی ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ کسل مینڈس نائب کپتان کا کردار نبھائیں گے، لیکن ورلڈ کپ سے پہلے سری لنکا کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
Tiger-3 Teaser Release: سلمان خان کی ٹائیگر-3 کے ٹیزر کا سوشل میڈیا پر ‘طوفان’، سیریز کی پچھلی دونوں فلموں نے توڑے تھے کمائی کے ی یہ ریکارڈ
بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی ٹائیگر3 کا ٹیزر فینس خوب پسند کر رہے ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ فلم باکس آفس پرکئی ریکارڈ توڑنے والی ہے، لیکن اس سے پہلے 'ایک تھا ٹائیگر' اور'ٹائیگرزندہ ہے' کے کلیکشن پر نظرڈالتے ہیں۔
Rajasthan Assembly Election 2023: مسلم ایم پی دانش علی کو گالی دینے والے رمیش بدھوڑی کو بی جے پی نے راجستھان کے ٹونک ضلع کا انچارج بنایا
بی جے پی کی طرف سے نئی ذمہ داری ملنے کے بعد رمیش بدھوڑی آج ٹونک پہنچ گئے اور انہوں نے سوائی مادھوپور رکن پارلیمنٹ سکبھیرجونا پوریا سے ملاقات کی۔ اس کے بعد کارکنان کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور پھر وہ جے پور کے لئے روانہ ہوگئے۔