Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


 آئی ایم سی آر کے صدر اورمسلم سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب نے اقلیتوں اور پچھڑوں کی لڑائی کا دم بھرنے والے لیڈران سے پوچھا کہ جس ایوان میں بغیرکسی سخت کاروائی کے بدھوڑی جیسا زہریلا شخص بیٹھ رہا ہو، اسی کے ساتھ کیسے جمہوریت کی اس نئی عمارت پارلیمنٹ میں آپ بیٹھیں گے؟

Kritika Kamra Quits Television Industry: کرتیکا کامرا ٹی وی انڈسٹری کو ہمیشہ کے لئے الوداع کہہ چکی ہیں۔ یعنی اب وہ کبھی بھی چھوٹے پردے پر کام نہیں کریں گی۔ خود اداکارہ نے اپنے ایک تازہ ترین انٹرویو میں بات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

IND vs AUS 3rd ODI: ہندوستانی ٹیم تین ونڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 سے آگے ہے۔ وہیں، ہندوستان-آسٹریلیا سیریز کا آخری ونڈے مقابلہ بدھ کے روز راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔

 راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ آرایس ایس پورے سماج کو منظم کرنا چاہتا ہے۔ سنگھ کے لئے کوئی اجنبی نہیں ہے۔ انہوں نے بی جے پی کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ لوجہاد اورمذہب کی تبدیلی سمیت مختلف مسائل پر زیادہ سنجیدگی سے کام کرے۔

Ajit Pawar on Muslim Reservation: مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے ایک بار پھر مسلم ریزرویشن کا معاملہ اٹھایا ہے۔ دراصل، اجیت پوار نے گزشتہ دنوں مسلم برادری سے متعلق مسائل اور ان کے حل کے لئے اہم میٹنگ کی ہے۔