Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


یوپی کے مظفرنگر میں 24 اگست کو ایک بچے کو دوسرے بچوں سے تھپڑ مروانے کا معاملہ سامنے آیا تھا، جس کے بعد یہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا تھا۔

Mukhtar Ansari Bail: الہ آباد ہائی کورٹ سے مختارانصاری کو بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے گینگسٹر معاملے میں مختارانصاری کو ضمانت دے دی ہے، انہیں 10 سال کی سزا ہوئی تھی۔

متاثرہ خاتون کو خسرو پور پرائمری ہیلتھ سنٹرمیں داخل کرایا گیا ہے۔ اس کی چوٹ کی رپورٹ پولیس اسٹیشن بھیج دی گئی ہے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے تھانہ خسرو پور پولیس نے سرکاری اسپتال پہنچ کرمتاثرہ کا بیان لیا۔

BJP-JDS Alliance: کرناٹک میں بی جے پی اور سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کی جے ڈی ایس نے آئندہ اسمبلی انتخابات ساتھ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی جے ڈی ایس نے باضابطہ طور پر این ڈی اے میں شامل ہونے کا بھی اعلان کیا۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ لیڈرفرحان زبیری کی گرفتاری کے بعد مظاہرین طلبا نےیونیورسٹی کے گیٹ کو بند کردیا۔ فرحان زبیری کو تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔