Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Monu Manesar in Nuh Violence: جنید-ناصر کے قتل سانحہ کا ماسٹر مائنڈ مونو مانیسر کی رہائی کے لئے بجرنگ دل اور وی ایچ پی نے اٹھایا یہ بڑا قدم
مبینہ گئورکشک مونومانیسر کی رہائی کے مطالبہ سے متعلق ہندو تنظیموں نے سڑک پرخوب ہنگامہ بھی کیا اورسائبرسٹی گروگرام میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کرکے ڈی سی کو میمورنڈم سونپا۔ اس دوران تمام ہندو تنظیموں کے سینکڑوں کارکنان نے مونو مانیسر کو ضمانت دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف پر پھوٹا عوام کا غصہ، گاڑی پر کردیا حملہ، ویڈیو وائرل
پاکستان کے سابق وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق حادثے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سابق وزیراعظم اپنے انتخابی حلقہ کے دورہ پرتھے، تبھی کچھ لوگوں نے ان کی گاڑی پرحملہ کردیا۔
Shweta Tiwari-Ronit Roy: 57 سال کے اداکار کی آنکھوں میں ڈوبیں شویتا تیواری، بے حد رومانٹک تصاویر وائرل، فینس نے کہا- ماشاء اللہ، خوبصورت جوڑی
رونت رائے نے شویتا تیواری کے ساتھ کافی رومانٹک تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں دونوں کی کیمسٹری دیکھتے ہی بن رہی ہے۔ تصاویر سے فینس کے لئے نظرہٹانا مشکل ہے۔
World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 کے پہلے ہی میچ میں ناکام ہوگئے بابر اعظم، نیدر لینڈ کے خلاف 18 گیندوں پر بنائے صرف 5 رن
ورلڈ کپ 2023 کا دوسرا میچ پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے پہلے ہی میچ میں فلاپ ہوگئے۔
IGI Airport: آئی جی آئی ایئرپورٹ پولیس نے ایک ماہ میں ایمیگریشن ریکٹ کے 11 ایجنٹس کو کیا گرفتار
آئی جی آئی ایئر پورٹ پولیس تھانے میں ایک ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ دیپک ورما نامی ایک ہندوستانی شہری کو لندن سے دہلی ایئر پورٹ ڈیپورٹ کیا گیا تھا۔
Supreme Court on Bihar Caste Survey: بہار کی ذات پات پر مبنی سروے پر سپریم کورٹ نے نہیں لگائی روک، نوٹس جاری، جنوری میں ہوگی آئندہ سماعت
Bihar Caste Survey Hearing: بہارحکومت کی طرف سے ذات پات پر مبنی سروے کے اعدادوشمار جاری کرنے کے بعد اس پر سیاست بھی جم کر ہو رہی ہے۔ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، جس پر آج سماعت ہوئی۔