Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


تمل کی مشہور سنگر بھوتارنی کا سری لنکا میں لیورکینسر کا علاج چل رہا تھا، آج ان کی موت ہوگئی۔ انہوں نے کئی ہٹ فلموں کے لئے میوزک دیا ہے۔

دو میچوں میں دو جیت سے ہندوستان گروپ اے میں چار پوائنٹ کے ساتھ ٹاپ پر ہے اوراس کا اگلے مرحلے میں جگہ بنانا تقریباً طے ہے۔

اسلام میں شراب پینا حرام ہے، لیکن سعودی حکومت ملک میں سیاحت اورکاروبار کو فروغ دینے کے لیے اپنے انتہائی قدامت پسندانہ موقف میں لچک لا رہی ہے۔ یہ نیا اسٹور صرف ریاض کے ڈپلومیٹک علاقہ میں ہوگا۔

Bihar Lok Sabha Elections 2024: بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارکے بیانوں پران دنوں سب کی نظریں مرکوز ہیں۔ ان کے بیان بہت کچھ اشارہ کر رہے ہیں اوراقتدار تبدیلی کی قیاس آرائی کررہے ہیں۔

دہلی ہائی کورٹ نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو غیرامداد یافتہ ایک پرائیویٹ اسکول کا انتظام سنبھالنے سے پہلے انتظامی اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پرایک پرائیویٹ غیر امدادی اسکول کا فریق سننے کی ہدایت دی گئی ہے۔

جسٹس رشی کیش رائے اورجسٹس پی کے مشرا کی بینچ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج دینے سے متعلق عمرانصاری کی عرضی پراترپردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا۔

دسمبرمیں جے ڈی ایس کے صدراور سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے دعویٰ کیا تھا کہ جلد ہی کانگریس کی حکومت گرجائے گی۔ پارٹی کا ایک بڑا لیڈربی جے پی اعلیٰ کمان کے رابطے میں ہے اوروہ کئی اراکین اسمبلی کے ساتھ کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں جاسکتا ہے۔

اترپردیش میں حلال سرٹیفکیشن والے پروڈکٹس سے متعلق کافی ہنگامہ ہوا تھا۔ کچھ اداروں کے خلاف کارروائی بھی کی گئی تھی۔

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں خطرناک سڑک حادثہ ہوا ہے، جس میں 12 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ دیہات نے اس کی تصدیق کی ہے۔

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا اس وقت آسام میں ہے۔ اس یاتر میں شامل ہونے کے لئے الائنس کے اتحادیوں کو بھی دعوت دی گئی ہے۔