Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
کیجریوال کی گرفتاری سب سے مشکل دور… آتشی کا دعویٰ، کہا- بی جے پی کے خلاف آخری سانس تک جاری رہے گی لڑائی
دہلی کی سابق وزیراعلیٰ آتشی نے کہا کہ اروند کیجریوال کی گزشتہ سال گرفتاری نے بی جے پی سے لڑنے کے عام آدمی پارٹی کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرکجریوال کوبدعنوانی کرنی ہوتی تووہ انکم ٹیکس کمشنرکی اپنی پرانی نوکری نہ چھوڑتے۔
نائب صدرعہدہ کے الیکشن کے لئے سی پی رادھا کرشنن نے داخل کی پرچہ نامزدگی، وزیراعظم مودی بنے تجویز کنندہ
نائب صدرجمہوریہ الیکشن کے لئے این ڈی اے کے امیدوارسی پی رادھا کرشنن نے پرچہ نامزدگی داخل کردی ہے۔ ان کا انڈیا الائنس کے امیدواربی سدرشن ریڈی سے سامنا ہوگا۔
India Squad for Asia Cup 2025: شبھمن گل بطورنائب کپتان واپس، جتیش شرما کوملا موقع، کے ایل راہل، جیسوال اورایئرکو نہیں ملا موقع
ایشیا کپ کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان ہوگیا ہے۔ کئی بڑے کھلاڑیوں کو ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے۔ وہیں شبھمن گل کو نائب کپتانی ملی ہے۔ شرے یس ایئر، یشسوی جیسوال، محمد سراج، محمد شمی اور کے ایل راہل جیسے اسٹارکھلاڑیوں کو اس ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے۔
Tejashwi Yadav announces to make Rahul Gandhi PM: راہل گاندھی کو اگلی باربنائیں گے وزیراعظم… بہارکے نوادا سے تیجسوی یادو نے کر دیا بڑا اعلان
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اورلوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں بہارمیں ووٹرادھیکاریاترا جاری ہے۔ منگل کو یاترا تیسرے دن نوادہ پہنچی۔ اس دوران آرجے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ مہاگٹھ بندھن کی مضبوط حکومت بنے گی اور راہل گاندھی کوملک کا اگلا وزیراعظم بنایا جائے گا۔
PM Modi will attend SCO Summit: ایس سی او سمٹ میں شامل ہوں گے وزیراعظم مودی، چینی وزیرخارجہ کے ساتھ میٹنگ میں این ایس اے اجیت ڈوبھال نے کہا- وہ کریں گے چین کا دورہ
چینی وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات میں اجیت ڈوبھال نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جلد ہی چین کا دورہ کریں گے۔
Vice President Election 2025: انڈیا الائنس نے نائب صدرعہدے کے لئے سپریم کورٹ کے سابق جج کو بنایا امیدوار، بی سدرشن ریڈی کریں گے این ڈی اے امیدوار سی پی رادھاکرشنن سے مقابلہ
انڈیا الائنس نے سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی کو نائب صدر عہدے کا امیدوار بنائے جانے کا اعلان کیا۔ این ڈی اے امیدوار سی پی رادھا کرشنن کا مقابلہ تلنگانہ سے آنے والے جسٹس بی سدرشن ریڈی سے ہوگا۔
13ویں صدی کی درگاہ کو توڑنے کی کیسے سوچ سکتے ہیں… سپریم کورٹ نے ظاہر کی ناراضگی
سپریم کورٹ نے منگل کے روز دہلی کے مہرولی میں درگاہ اوربابا فرید چلؔاگاہ کے انہدام کے خلاف دائردرخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ ہم اس حکم کو جاری رکھیں گے کہ موجودہ ڈھانچے میں مزید کوئی تبدیلی یا اضافہ نہیں ہونا چاہئے، لیکن جو کچھ ہے اسے محفوظ رکھا جائے، کوئی 13ویں صدی کی یادگارکوگرانے کا سوچ بھی کیسے سکتا ہے۔
Jamiat Ulema-E-Hind moves High Court against implementation of UCC: یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے خلاف جمعیۃ علماء ہند پہنچی ہائی کورٹ، مولانا ارشد مدنی نے کہا- یہ آئین کی بالادستی کوختم کرنے کی ایک دانستہ کوشش
چیف جسٹس اتراکھنڈہائی کورٹ جی نریندر اورجسٹس آلوک مہرا نے سینئر ایڈوکیٹ کی درخواست کو قبول کرتے ہو ئے مقدمہ کی سماعت 23 ستمبرکوکئے جانے کا حکم جاری کیا۔ عدالت نے مرکزی حکومت کوبھی حکم دیا کہ وہ اگلی سماعت سے قبل جمعیۃ علماء ہند ودیگرکی پٹیشن پراپنا جواب داخل کرے۔
Airtel Service Down in Delhi-NCR: دہلی-این سی آرسمیت کئی ریاستوں میں ایئرٹیل کی خدمات ٹھپ، جیواورووڈا فون کی سروس پربھی اثر
ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق، دہلی-این سی آر، جے پور، کانپور، احمد آباد، سورت، ممبئی، حیدرآباد، بنگلورو اور کولکاتا میں ایئرٹیل کے صارفین کو اس وقت نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کے مسائل کا سامنا ہے۔
Opposition PC On Election Commission: سی سی ٹی وی دینا پرائیویسی کی خلاف ورزی کیسے؟ الیکشن کمیشن کے جواب پر اپوزیشن نے اٹھائے سوال
بہارمیں ایس آئی آر اور ووٹ چوری کے معاملے پراپوزیشن جماعتوں نے ایک بارپھرالیکشن کمیشن کونشانہ بنایا ہے۔ اجتماعی پریس کانفرنس میں اپوزیشن پارٹیوں کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کوان کے سوالات کا جواب دینا چاہئے تھا، لیکن وہ پارٹیوں سے سوالات پوچھ رہے ہیں۔





