Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
اختلاف رائے جمہوریت کی طاقت، لیکن ایوان کا وقارکم نہیں ہونا چاہئے… لوک سبھا اسپیکراوم برلا کا اپوزیشن کوپیغام
لوک سبھا اسپیکراوم برلا نے حال ہی میں مانسون اجلاس کی تکمیل کے بعد اپوزیشن کوایک پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ اختلاف رائے جمہوریت کی مضبوطی ہے۔ تاہم ارکان کوایوان کے اندراورباہرضابطہ اخلاق پرعمل کرنا چاہئے۔ عوام ہمارے قول وفعل کو دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ آزادی اظہار کو برقرار رکھتے ہوئے ایوان کے وقارکو برقرار رکھیں۔
Court sentences 75 PTI leaders and workers: عمران خان کو لگا جھٹکا، عدالت نے پی ٹی آئی کے 75 لیڈران اور کارکنان کو سنائی سزا
پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے سابق وزیراعظم عمران خان کوبڑا جھٹکا لگا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے 75 لیڈران اورکارکنان کو9 مئی 2023 کے فسادات سے متعلق مقدمات میں سزائیں سنائی گئی ہیں۔
Guru Tegh Bahadur 350th Birth Anniversary: سکھ اورمسلمان برادریوں کے درمیان بھائی چارے کی ایک نئی مثال، انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر اور آئی ایم سی آر نے گرو تیغ بہادرکی 350 ویں برسی پربڑی تقریب
سکھ طنقے کے مذہبی پیشوا گرو تیغ بہادرکی 350 ویں برسی کی یادمیں منعقدہ کانفرنس انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر کے تعاون سے آئی ایم سی آر، آل انڈیا پیس مشن نئی دہلی اورکیندریہ سنگھ سبھا پنجاب کی مشترکہ کوششوں سے منعقدکی گئی۔
Cricketer Death Video: جموں وکشمیرکے کرکٹر کا سڑک حادثے میں انتقال، دل توڑ دینے والا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
جموں وکشمیر سے ایک انتہائی افسوسناک خبر آئی ہے۔ ایک ابھرتے ہوئے کرکٹر کی سڑک حادثے میں موت ہوگئی ہے۔ فرید حسین جیسے ہی کارکے دروازے سے ٹکرائے، وہ سڑک کنارے گرپڑے۔ انہیں فوراً نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا، لیکن کوششوں کے بعد بھی ڈاکٹر انہیں بچا نہیں پائے۔
اروند کیجریوال کا امت شاہ پرپلٹ وار، ’کیا ایسے وزیراوروزیراعظم کوبھی اپنا عہدہ چھوڑ دینا چاہئے؟‘
وزیراعظم-وزیراعلیٰ سے متعلق بل پراروند کیجریوال نے سخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی سازش کے تحت جھوٹے معاملات میں پھنسا کر جب مرکزنے مجھے جیل بھیجا تو میں نے جیل سے 1600 دنوں تک حکومت چلائی۔
Bihar Assembly Election 2025: این ڈی اے میں سیٹ شیئرنگ تقریباً طے! بی جے پی-جے ڈی یو میں اتفاق، چراغ پاسوان، جیتن رام مانجھی، کشواہا پرکیسے ہوگا اتفاق؟
بہاراین ڈی اے میں سیٹ شیئرنگ کا معاملہ طے مانا جا رہا ہے۔ حالانکہ ابھی پوری طرح تصویرصاف نہیں ہوئی ہے، لیکن یہ ضرور طے ہے کہ جے ڈی یو100 سے کم سیٹوں پرالیکشن نہیں لڑے گی۔
Drones seen near LOC in Poonch Area: جموں وکشمیرکے پونچھ میں ایل او سی کے پاس دیکھے گئے 6 ڈرون، فوج کا سرچ آپریشن شروع
پونچھ میں ایل اوسی کے پاس ڈرون دیکھے جانے کے بعد فوج کے جوانوں نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ یہ سبھی ڈرون اتوار کی رات کو دیکھے گئے ہیں جوکہ کافی اونچائی پر اڑ رہے تھے۔
Congress Suspends MLA Rahul Mamkutathil: ملیالم اداکارہ کے الزامات کے بعد کانگریس نے ایم ایل اے راہل ممکوٹاتھل کو پارٹی سے نکالا، جانئے پورا معاملہ
کانگریس نے کیرلا کے کانگریس رکن اسمبلی راہل ممکوٹاتھل پر بداخلاقی کے الزام کے بعد انہیں معطل کر دیا ہے۔ یہ الزامات ماڈل رینی این جارج اور مصنف ہنی بھاسکرن نے لگائے تھے۔ بی جے پی اورکمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا۔ کانگریس نے جانچ کی یقین دہانی کرائی ہے، لیکن راہل ایم ایل اے کے عہدے پربرقرار رہیں گے۔
اپنی موت کی جھوٹی خبرپربرہم ہوئے اداکاررضا مراد، ممبئی میں درج کرائی شکایت
سوشل میڈیا پرپھیلی موت کی جھوٹی خبرسے ناراض رضا مراد نے ممبئی پولیس نے شکایت درج کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افواہیں پھیلاکر لوگ ذہنی پریشانی پیدا کررہے ہیں۔
کشی نگرایکسپریس میں مچی افراتفری، ٹوائلیٹ میں ملی تین سال کے بچے کی لاش، ممبئی پولیس ملزم کی تلاش میں مصروف
گورکھپور سے ممبئی آرہی کشی نگرایکسپریس ٹرین کے ٹوائلیٹ کے کوڑے دان میں ایک تین سال کے بچے کی لاش ملی ہے۔ موقع پر آرپی ایف اورجی آرپی نے پہنچ کرلاش کو قبضے میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھیج دیا ہے۔





