Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Lok Sabha Election 2024: ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا، سابق وزیر نے شندے کی شیوسینا کا دامن تھام لیا
ملک میں لوک سبھا الیکشن 2024 کا بگل بج چکا ہے۔ سیاسی پارٹیوں کے درمیان جوڑتوڑ کی سیاست چل رہی ہے۔ اس درمیان مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سابق وزیر ببن راو گھولپ شیوسینا شندے گروپ میں شمال ہوگئے۔
عامرخان سے الگ ہونے پر کرن راو نے کیا بڑا انکشاف، بالی ووڈ اسٹار سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
سپراسٹار عامر خان اپنی ذاتی زندگی سے متعلق خوب سرخیوں میں ہیں۔ عامر خان اور کرن راو کے طلاق کے بعد آئے دن نئی نئی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ حالانکہ طلاق کے بعد بھی کرن راو اور عامرخان اکثر ساتھ نظرآتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: سیاست نے شوہر-بیوی کو کردیا الگ، بی ایس پی امیدوار کنکرمنجارے نے چھوڑ دیا اپنا گھر، جھونپڑی میں رہیں گے سابق رکن پارلیمنٹ
بالا گھاٹ سے سماجوادی پارٹی کے لوک سبھا امیدوار، سابق رکن اسمبلی اور رکن پارلیمنٹ کنکر منجارے نے کہا کہ وہ 19 اپریل کو ووٹنگ کے بعد گھر لوٹ آئیں گے۔ گزشتہ اسمبلی الیکشن کے دوران دونوں ایک ساتھ رہے تھے۔
IPL 2024: وراٹ کوہلی کی سنچری اچھی یا بری؟ کوہلی نے ایک ہی اننگ میں رقم کردی تاریخ، شرمناک ریکارڈ بھی ہوا درج
آئی پی ایل تاریخ میں وراٹ کوہلی نے راجستھان کے خلاف سنچری بناکر سنچری کنگ بنے۔ وہیں ان کے نام اننگ میں شرمناک ریکارڈ بھی درج ہوگیا۔ اس اننگ میں وراٹ کوہلی نے 72 گیندوں میں ناٹ آوٹ 113 رنوں کی اننگ کھیلی۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے شرد گروپ کو جھٹکا، بی جے پی میں واپسی کرسکتا ہے یہ بڑا لیڈر
لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے مہاراشٹر میں شرد پوار گروپ کو بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ ایکناتھ کھڑسے بی جے پی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ حالانکہ بی جے پی میں ان کی گھر واپسی ہے۔
این ڈی اے کو لگا بڑا جھٹکا، جے ڈی کے سابق رکن اسمبلی اجے پرتاپ سنگھ آرجے ڈی میں ہوئے شامل
6 اپریل کو تیجسوی یادو جمئی کے کرشنا سنگھ اسٹیڈیم کے میدان میں آرجے ڈی امیدوارکے حق میں ایک عوامی جلسے کوخطاب کریں گے، جس دوران تقریباً 2 بجے اجے پرتاپ سنگھ پارٹی میں شامل ہوں گے۔
CBI Raid Delhi: پانچ لاکھ دو، نوزائیدہ بچہ گھر لے جاو، دہلی سی بی آئی کی ریڈ میں روتے تڑپتے ملے بچے، حالت دیکھ کر جذباتی ہوگئے افسران
نیوزایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق، دہلی کے کیشوپورم سے دو بچوں کو بچایا گیا ہے۔ اس معاملے میں بچوں کو بیچنے والی خاتون اورانہیں خریدنے والے شخص سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
Israel-Palestine War: فلسطین اور غزہ میں اے آئی سے ہوائی حملے کر رہا ہے اسرائیل، اقوام متحدہ کے بیان سے مچ گیا ہنگامہ
اسرائیل اپنے دشمنوں کی جانکاری جمع کرنے اوراس کی بنیاد پر ہدف کو چننے اوراسے برباد کرنے میں آرٹیفیشیل انٹلی جنس کا جم کراستعمال کر رہا ہے۔ اسرائیلی سیکورٹی سے منسلک لوگوں کے مطابق، اسرائیل نے گاسپیل نام سے ایک اے آئی سسٹم تیارکیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ’آج آئین کو بدلنے کی سازش ہو رہی ہے‘ جے پور سے سونیا گاندھی کا مودی حکومت پر بڑا حملہ
سونیا گاندھی نے کہا کہ ہمارا ملک گزشتہ 10 سال سے ایک ایسی حکومت کے حوالے ہے، جس نے مہنگائی اوربے روزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ اس حکومت نے عام لوگوں پر ظلم کیا ہے۔
Israel-Gaza War: ایک غلطی اسرائیل کو پڑی بھاری، جوبائیڈن نے دی دھمکی، برطانیہ بھی ناراض
اسرائیل کی جانب سے غزہ پرمسلسل حملے کئے جا رہے ہیں۔ اس حملے میں عام شہری اور امدادی کاموں میں مصروف لوگ بھی مارے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے امریکہ اور برطانیہ اسرائیل سے ناراض ہیں۔ جو بائیڈن نے اسرائیل کو دھمکی دی ہے۔