Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
AI will transform India economy: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے بھارت کی بدل جائے گی تصویر ، معیشت کو ملے گی رفتار، ورلڈ بینک کا بڑا دعویٰ
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے بھارت کو کئی بڑے معاشی فوائد حاصل ہونے کی توقع ہے۔ یہ دعویٰ ورلڈ بینک کی ماہرِ معیشت فرانجسکا اوہنسارگے نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت AI سے فائدہ اٹھانے کے لیے بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔
PM Modi On Nepal Flood: ہم نیپال کے ساتھ کھڑے ہیں، سیلاب سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کی امداد کی پیشکش
نیپال میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والی بڑی تباہی پر وزیراعظم نریندر مودی نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بھارت نیپال کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔نیپال میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والی بڑی تباہی پر وزیراعظم نریندر مودی نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بھارت نیپال کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
CEC Press Conference: بہار انتخابات پر چیف الیکشن کمیشن گیانیش کمار کی پریس کانفرنس، کہا ایس آئی آر پورے ملک میں نافذ ہوگا، کسی بھی بوتھ پر 1200 سے زائد رائے دہندگان نہیں ہوں گے
بہار اسمبلی انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن نے بڑے اعلانات کئے ہیں۔ ہر بوتھ پر 100فیصد ویب کاسٹنگ کی جائے گی ، ووٹر لسٹ درست کرنے کا کام مکمل ہو چکا ہے اور ووٹنگ کا نیا نظام نافذ کیا گیا ہے ۔
غزہ سے انخلاء کے لئے اسرائیل تیار… اب حماس کو کرنا ہوگا فیصلہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے تحت جنگ بندی اب حماس کے فیصلے پر منحصر ہے۔ دریں اثنا، اسرائیل نے انخلاء کی لائن پر اتفاق کیا ہے۔ دوسری جانب، ٹرمپ نے حماس سے کہا ہے کہ وہ فوری طورپر اس تجویزکو قبول کرے۔ اس نے حماس کوشام 6 بجے تک کا وقت دیا ہے۔ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ کسی قسم کی تاخیربرداشت نہیں کی جائے گی۔
Landslides triggered Nepal: نیپال میں سیلاب سے اب تک 40 افراد جاں بحق، سیلاب کے بعد کاٹھمنڈو میں سرچ آپریشن جاری
مٹی کے تودے گرنے سے سوریودے میونسپلٹی میں پانچ ، علم میونسپلٹی میں چھ اور منگ سیبنگ میونسپلٹی میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ سیلاب اور بارش کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے یہ ابتدائی اعداد و شمار ہیں ۔ گزشتہ چند دنوں سےمسلسل ہورہی شدید بارش نے پڑوسی ملک نیپال میں شدید تباہی برپا کی ہوئی ہے۔ نیپال کے علم میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ کئی عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ دریں اثنا، انتظامیہ تباہی کے بعد امدادی اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہے ۔
’’جس ملک میں رہو، اس سے محبت کرو…‘‘، سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق نے کیوں کہی یہ بڑی بات
سنبھل مسجد تنازعہ اور’آئی لومحمد‘ مہم پرسماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق نے کہا کہ مسلمان ہندوستان کے وفادار ہیں، کیونکہ اسلام ملک سے محبت سکھاتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ سچے مسلمان ملک اور مذہب دونوں کا احترام کرتے ہیں۔
Tamil Nadu Governor dispute: گورنرکے خلاف سپریم کورٹ پہنچی تمل ناڈو حکومت، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
کلیگنار یونیورسٹی بل سے متعلق تمل ناڈو حکومت اور گورنر کے درمیان جاری تنازعہ ایک بارپھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ حکومت نے صدر کے لئے بل کو محفوظ کرنے کے گورنر کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔
PM Modi honored ITI toppers: وزیر اعظم مودی نے آئی ٹی آئی ٹاپر کو اعزازات سے نوازا، نوجوانوں کے لیے متعدد نئے منصوبوں کا آغاز
وزیر اعظم نریندر مودی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا ،"میں ہندوستان کے ہر کونے سے ہمارے ساتھ شامل ہونے والے تمام نوجوان آئی ٹی آئی طلباء کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔ یہ تقریب اس بات کی علامت ہے کہ ہندوستان اب ہنر مندی کے فروغ کو کتنی اہمیت دیتا ہے ۔ آج ملک بھر میں نوجوانوں کے لیے مزید دو بڑے تعلیمی اور ہنر مندی کے ترقیاتی پروجیکٹ شروع کیے گئے ہیں۔ "
Soha Ali Khan Birthday Special: شاہی خاندان میں پرورش، اداکاری کے لئے چھوڑی نوکری، بھائی کے سپورٹ سے بنیں بالی ووڈ اسٹار
بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان ایک شاہی خاندان میں پلی بڑھی ہیں۔ اداکاری کو آگے بڑھانے کے لئے اس نے بینک میں نوکری چھوڑدی اور اپنے سپر اسٹار بھائی سیف علی خان کے تعاون سے بالی ووڈ میں اپنا نام پیدا کیا۔
GST Cuts Power India’s Highest Navratri Sales In 10 Years: جی ایس ٹی تخفیف سے ٹوٹا 10 برس کا ریکارڈ، لوگوں نے نوراتری کے پہلے دن کی زبردست خریداری، فروخت پر بھی دکھا اثر
مرکزی حکومت کی طرف سے جی ایس ٹی سلیب کو تبدیل کرکے لوگوں کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا اثر نوراتری پر دیکھا گیا ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ، ہندوستان کے صارف معیشت نے گزشتہ 10 برسوں میں اس بار نوراتری کے دوران سب سے زیادہ فروخت دکھائی دے رہی ہے ۔ جی ایس ٹی سلیب کو معقول بنانے سے ضروری اور لگژری اشیا پر ٹیکس کا بوجھ کم ہوا ہے ، جس سے لوگ اعتماد کے ساتھ خریداری کر رہے ہیں ۔





