Bharat Express
Bharat Express News Network
ریلوے پٹریوں کی جدید کاری سے ریلوے نیٹ ورک کی حالت میں نمایاں بہتری
ریلوے پٹری اس پورے نظام کی بنیاد ہے۔ جب یہ اچھی حالت میں ہو تو ٹرینیں محفوظ طریقے سے زیادہ رفتار سے چلتی ہیں اور جب ایسا نہ ہو تو اس کے نتائج رفتار کی پابندیوں اور تاخیر سے لے کر حفاظتی خطرات تک سامنے آتے ہیں۔ ٹوٹی ہوئی پٹری، ڈھیلے جوڑ یا پٹری کے نیچے بکھرے ہوئے پتھر سب ٹرین کی حرکت کو متاثر کر سکتے ہیں۔
Operation Sindoor: ’’دہشت گردی کو اب کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا، دہشتستان کے خاتمے تک جاری رہے گا آپریشن سندور‘‘: اندریش کمار
’’نہ بھولیں گے، نہ چھوڑیں گے‘‘ پہلگام کی برسی پر دہشت گردی کے خلاف مسلم راشٹریہ منچ کا شدید غصہ، اندریش کمار نے سخت لہجے میں کہا کہ ’’آپریشن سندور‘‘ کوئی عارضی قدم نہیں بلکہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہنے والا مشن ہے۔
Bhajan Sandhya in Sarojini Nagar: سروجنی نگر میں ’دھرموَتسو‘ کے تحت عظیم الشان بھجن سندھیہ، میڈیا کو خصوصی دعوت
منتظمین کے مطابق، میڈیا کی شرکت اس پروگرام کو عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے تمام صحافیوں اور میڈیا اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس روحانی اور ثقافتی تقریب کا حصہ بنیں اور اسے بھرپور کوریج دیں۔
?Privileges even after power: اقتدار کے بعد بھی مراعات؟ ہندوستان میں پنشن نظام پر ایک سنجیدہ نظر اور عوامی انصاف کی پکار
آج عوام بیدار ہو چکی ہے۔ وہ سوال کر رہی ہے، جواب مانگ رہی ہے اور اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھا رہی ہے۔ سوشل میڈیا، اخبارات اور عوامی جلسوں میں یہ موضوع زیر بحث ہے۔ اب یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس عوامی احساس کو سمجھے اور اس کے مطابق فیصلے کرے۔
Charting the Future of US-India Space Commerce: امریکہ۔ہند خلائی تجارت کے مستقبل کا تعین
اس مضمون میں امریکی ماہر ایرک اسٹالمر بتا رہے ہیں کہ بڑھتا ہوا تجارتی تعاون کس طرح امریکہ اور ہندوستان کو ابھرتی ہوئی’ لو ارتھ آربٹ‘ معیشت کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنے کے قابل بنا سکتا ہے۔
Nepal New Government Revolutionary Steps: نیپال کی نئی قیادت کے انقلابی اقدامات، خطے کے لیے ایک سبق
نئی حکومت کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اقتدار کی باگ ڈور سنبھالتے ہی وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا اعلان کیا گیا۔ یہ وہ کلچر ہے جس نے برسوں سے عام آدمی اور حکمران طبقے کے درمیان ایک واضح خلیج پیدا کر رکھی ہے۔
Pax Silica Giving New Direction To US-India Cooperation: قابل اعتماد ٹیکنالوجی اتحاد کا قیام: پیکس سیلیکا کے ذریعے امریکہ۔ہند تعاون کو نئی جہت
مصنوعی ذہانت کے عہد میں جہاں ڈیجیٹل معیشتیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں، وہیں سیمی کنڈکٹرز اور متعلقہ ٹیکنالوجیز کی رسد کا نظام عالمی سیاست اور معیشت دونوں کے لیے کلیدی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ اسی تناظر میں ”پیکس سیلیکا“ نامی ایک ابھرتا ہوا بین الاقوامی فریم ورک سامنے آیا ہے، جو امریکہ کی قیادت میں قابلِ اعتماد ٹیکنالوجی اتحاد قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور جس میں ہندوستان ایک اہم شراکت دار کے طور پر ابھر رہا ہے۔
Hajj Khidmat In Jeddah Saudi Arabia: روحانی و قلبی رشتوں کی زندہ مثال: جدہ میں حجاج کی خدمت کا جہاد جاری، اب تک لاکھوں حجاج میں تحائف کی تقسیم
حاجی محمد ایوب سیوہاروی ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے گذشتہ اکیس برسوں سے لاکھوں حجاج میں تحائف کی تقسیم کیے گئے۔ اس سال بھی یہ سلسلہ جاری ہے اور مختلف کمپنیوں کی جانب سے اب تک 3,14,213 (تین لاکھ چودہ ہزار دو سو تیرہ) گفٹ آرگنائزیشن کو موصول ہو چکے ہیں اور یہ تعداد مزید بڑھنے کی توقع ہے۔
Let us Together Empower Our Women: آئیے ،ہم مل کر اپنی ناری شکتی کو بااختیار بنائیں!
خواتین ، بھارت کی آبادی کا تقریباً نصف حصہ ہیں۔ ان کی ملک کی ترقی میں شراکت وسیع اور انمول ہے۔ آج بھارت ہر شعبے میں خواتین کی شاندار کامیابیوں کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی سے لے کر کاروبار، کھیلوں سے لے کر مسلح افواج اور موسیقی سے لے کر فنون تک، خواتین بھارت کی ترقی میں سرِ فہرست ہیں۔
IFWJ Election: گوپال مشرا آئی ایف ڈبلیو جے کے قومی صدر منتخب، متفقہ مینڈیٹ حاصل
آئی ایف ڈبلیو جے نے آج گوپال مشرا کو متفقہ طور پر اپنا قومی صدر منتخب کر لیا۔ یہ انتخاب تنظیم کے 27 ریاستوں میں سے 14 ریاستوں کے الیکٹورل کالج نے کیا۔





