Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


Pravasi Bharatiya Diwas: وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں جب ہندوستان کے لوگ ایک کامن فیکٹر کی طرح نظرآتے ہیں تو پوری دنیا ایک ملک کے طور پر نظر آتی ہے۔

گوتم اڈانی نے تجربہ کار صنعت کار مکیش امبانی کے بارے میں بھی جوابات دیئے۔ انہوں نے کہا، ان کے والد اور ریلائنس انڈسٹریز کے بانی دھیرو بھائی ہمارے لیے ایک آئیڈیل ہیں۔ ان کا

Bombay High Court on ICICI Loan Case: سی بی آئی نے گزشتہ سال، 23 دسمبر کو آئی سی آئی سی آئی کی سابق سی ای او چندا کوچر اور ان کے شوہر دیپک کوچر کو گرفتار کیا تھا۔

بھارتی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی، انڈین اسکول آف بزنس کے ریسرچ ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر اور آئی پی سی سی رپورٹ کے سرکردہ مصنف انجل پرکاش کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت بن رہی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق لوگوں کی جانب سے حالیہ سوشل میڈیا پوسٹس میں ان ماہرین کو نشانہ بنایا گیا، جنہوں نے کورونا کی وجہ سے پابندیاں ہٹانے کے فیصلے کا دفاع کیا تھا، جب کہ ان لوگوں کی جانب سے چند ہفتے قبل ہی حمایت بھی کی گئی تھی۔

چمولی کے ضلع مجسٹریٹ ہمانشو کھورانہ نے کہا کہ غیر محفوظ علاقوں میں رہ جانے والوں کے سامان کو منتقل کرنے کے لیے تمام سیکٹروں میں سیکٹر افسران کو نامزد کیا گیا ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے یوتھ انڈین پرواسی ڈے پر کہا کہ جب وزیر اعظم نے ’’میک ان انڈیا‘ کہا تو تمام چیزیں انڈیا میں بننے لگیں۔ ڈیجیٹل انڈیا کے ساتھ، دنیا کی 40 فیصد ڈیجیٹل ادائیگی ہندوستان میں ہو رہی ہے اور اسکل انڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو ہنر سکھایا جا رہا ہے

ملائم سنگھ کے بعد شیو پال کی اس علاقے میں اچھی گرفت سمجھی جاتی ہے۔ اسی لیے شیو پال کو اپنے پالے میں لینے کے بعد اب وہ یہاں کے ہر گاؤں میں نوجوانوں سے براہ راست رابطہ قائم کرکے مستقبل کی حکمت عملی کو مضبوط کررہے ہیں۔ اپنے دوروں کے دوران وہ یہاں چائے، پکوڑی اور تلے ہوئے آلوؤں سے لطف اندوز ہوتے بھی نظر آتے ہیں۔ اسے سیاسی نقطہ نظر سے بہت اہم سمجھا جاتا ہے

پی بی ڈی کانفرنس کے پہلے دن یوتھ پرواسی بھارتیہ دیوس کے مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ افتتاحی دن سی ایم شیوراج کا خطاب، سکریٹری (سی پی وی، او آئی اے) ڈاکٹر اوصاف سعید کا خطبہ استقبالیہ، مرکزی یوتھ  کے امور اور کھیل کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر کا خطاب، مہمان خصوصی زینیٹا مسکریناس، ممبر پارلیمنٹ آسٹریلیا کا خصوصی خطاب ہوگا

واضح رہے کہ انسپکٹر نے جس بی جے پی کارکن کو تھپڑ مارا تھا اس کا نام سچن ہے اور شام دیر گئے کچھ نوجوانوں نے اس کے چائے کے اسٹال پر توڑ پھوڑ کی تھی۔ متاثرشخص معاملے کی شکایت کرنے کے کے لئے تھانے پہنچا تھا۔