Bharat Express
Bharat Express News Network
Okhla Press Club: اوکھلا پریس کلب نے مرحوم صحافیوں کے اہل خانہ کو پہنچائی مالی مدد، عامر سلیم خان اور روشن علی کی فیملی کے لئے سہارا بننے کی یقین دہانی
اوکھلا پریس کلب کی جانب سے عامر سلیم خان کے اہل خانہ کو ایک لاکھ روپئے اور روشن علی کی فیملی کو 50 ہزار روپئے کی مدد دی گئی، مہم جاری رکھنے کے لئے لوگوں سے مدد کی اپیل
Bharat Jodo Yatra:سخت حفاظتی انتظامات میں راہل گاندھی پہنچے امرتسر ، گولڈن ٹیمپل میں دی حاضری
پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیکورٹی ایجنسیوں نے بھارت جوڑو یاترا کے لیے ضروری انتظامات کیے ہیں۔ یاترا کے پیش نظر ایجنسیوں نے پنجاب اور جموں و کشمیر پولیس سے رابطہ کیا ہے
Hrithik Roshan Birthday: سوزین خان سے طلاق کے بعد 12 سال چھوٹی صبا آزاد کو ڈیٹ کر رہے ہیں رتک روشن
Hrithik Roshan Birthday: رتک روشن نے سال 2000 میں سوزین خان سے شادی کی تھی، جن سے ان کا 14 سال بعد طلاق ہوگیا تھا۔ رتک روشن اس وقت صبا آزاد کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔
Imran Khan Arrest warrant: پاکستان کے سابق وزیر اعطم عمران خان کے خلاف وارنٹ جاری، کبھی بھی ہوسکتی ہے گرفتاری
Pakistan Former PM Imran Khan: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ بھی جاری ہوا ہے۔ خبروں کے مطابق، کسی بھی وقت ان کی گرفتاری ہوسکتی ہے۔
Supreme Court on Joshimath: سپریم کورٹ نے جوشی مٹھ پر فوری سماعت سے انکار کیا، سی جے آئی نے کہا – یہاں ایک منتخب حکومت بھی ہے
جس کے بعد چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ اور پی ایس نرسمہا کی بنچ نے کہا کہ اس معاملے کو دیکھنے کے لیے جمہوری طور پر منتخب ادارے موجود ہیں۔
Delhi Mayor Election: کیا ہیں AAP اور BJP کے درمیان جاری ایم سی ڈی تنازعہ کی تین اہم وجوہات ؟
اہم بات یہ ہے کہ ایل جی وی کے سکسینہ نے دہلی میونسپل کارپوریشن کے لیے 10 کونسلروں کو نامزد کیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر کے نامزد کردہ کونسلرز کو ایلڈرمین کہا جاتا ہے۔
Supreme Court on OROP: سپریم کورٹ نے مرکز کو ون رینک ون پنشن سے متعلق حکم دیا – 15 مارچ تک بقایا رقم ادا کریں
جسٹس پی ایس نرسمہا نے مرکزی حکومت سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ مسلح افواج کے پنشن ہولڈرزکو ان کے تمام واجبات جلد مل جائیں اور اس میں مزید تاخیر نہ ہو۔
Shahid Afridi: پاکستانی ٹیم میں شاہد آفریدی کی واپسی طے، نیوزی لینڈ سیریز کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کرے گا بڑا اعلان
پی سی بی نے شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم کو صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ٹسٹ اور ونڈے ٹیم منتخب کرنے کی ذمہ داری دی تھی۔ سابق کپتان کی پی سی بی کی ٹیم میں واپسی طے مانی جا رہی ہے۔
NIA: پھلواری شریف دہشت گردی کیس میں این آئی اے نے داخل کی چارج شیٹ، پی ایم مودی کی ریلی سے قبل پولیس نے 4 ملزمان کو کیا تھاگرفتار
اس کا انکشاف پٹنہ پولیس نے جولائی 2022 کے مہینے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سے پہلے کیا تھا۔ اس سلسلے میں پھلواری شریف پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Nitish Kumar: ‘مرد تو ہر روز کرتا ہی رہتا ہے…’ شرح پیدائش پر سی ایم نتیش کمار کے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے کہا- معافی مانگو
خواتین کے بارے میں نتیش کمار نے کہا کہ خواتین تعلیم حاصل کریں گی، تب ہی یہ تعداد کم ہوگی۔ پڑھی لکھی خواتین اچھی طرح سمجھتی ہیں کہ انہیں یہ کام نہیں کرنا ہے۔





