Bharat Express
Bharat Express News Network
Salman Khan: ’میرے ساتھ زیادتی ہوئی، مارا پیٹا گیا‘، ایکس گرل فرینڈ سومی علی نے کیے سلمان خان پر سنگین الزامات عائد
سومی علی نے پہلی پوسٹ اپنی این جی او 'نو مور ٹیئرز' سے شروع کی۔ سومی علی بتاتی ہیں کہ انہوں نے یہ این جی او انسانی سمگلنگ اور گھریلو تشدد کے شکار لوگوں کے لیے شروع کی تھی۔
Late Mother’s 7th Death Anniversary: ماں کی کمی پوری زندگی محسوس ہوگی’- اپنی آنجہانی والدہ کی برسی پر جذباتی ہوئے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے’
Radhika Devi 7th Death Anniversary: اپنی آنجہانی والدہ کو یاد کرتے ہوئے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے دل کو چھولینے والے خیالات پیش کئے۔
Bilawal Bhutto Zardari: ہندوستان کے خلاف زہر اگلنے والے پاکستانی وزیر بلاول بھٹو نے کہا- ‘موت سے نہیں ڈرتا’، یہاں جانئے پورا معاملہ
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے ٹی ٹی پی کی طرف سے دی گئی دھمکی سے متعلق کہا کہ یہ لوگ موت سے ڈرتے ہوں گے، میں موت سے نہیں ڈرتا۔
Pakistan vs Taliban: طالبان سے پریشان پاکستان نے افغانستان میں کی ایئر اسٹرائیک؟ جانئے کیا ہے دعوے کی حقیقت!
Air Strike by Pakistan in Afghanistan: افغان صحافیوں نے سوشل میڈیا پر مبینہ دہشت گردانہ تباہی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پاکستانی فائٹر جیٹ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر ایئر اسٹرائیک کی ہے۔
Bharat Express: بھارت ایکسپریس کے ذریعہ ملک کےمسائل کو آواز دینا ہماری اولین ترجیح ہوگی: نیوز نیٹ ورک چیئرمین اوپیندر رائے کا غازی پور میں والہانہ استقبال
Bharat Express: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف نے آج اپنے آبائی ضلع غازی پور میں اپنے نیوز چینل کے پروگرام پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ڈیبیٹ کے ذریعہ وقت برباد نہ کرکے ہم معاشرے کی سچائی اور حقیقت کو سامنے لائیں گے۔
Hamdard signs agreement with Reliance: ہمدرد نے ہریانہ کے جھجر میں فوڈ پارک کلسٹر بنانے کے لئے ریلائنس MET سٹی کے ساتھ کیا معاہدہ
Hamdard Groups: ریلائنس ایم ای ٹی سٹی کے سی ای او اور ڈبلیو ٹی ڈی ایس وی گوئل نے کہا کہ ہم ایم ای ٹی سٹی کے ایک حصے کے طور پر ہندوستان کے مشہور برانڈوں میں سے ایک ہمدرد گروپ کو پاکر بہت خوش ہیں۔
Water Vision 2047: پانی کو تعاون اور تال میل کا موضوع بنانا ہر ریاست کی ذمہ داری
وزیر اعلیٰ چوہان، مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت اور مرکزی وزیر مملکت پرہلاد سنگھ پٹیل نے کشا بھاؤ ٹھاکرے آڈیٹوریم میں پانی کے تحفظ اور جمع ہونے کی علامت کے طور پر چھوٹے برتنوں سے بڑے برتن میں پانی پیش کر کے پروگرام کا افتتاح کیا۔
MP CM Shivraj Singh Chauhan News: شیوراج سنگھ چوہان نے کہا- ہاں کوئی راجہ نہیں، سب عوام کے خادم ہیں، کمانے والا کھائے گا اور لوٹے والا جائے گا
Madhya Pradesh News: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ ریاست میں آئندہ وقت میں سوا لاکھ سرکاری نوکریوں کے لئے بھرتی ہوگی۔ ہرماہ ڈھائی لاکھ نوجوانوں کو روزگار دینے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
Pathaan: احمد آباد میں ‘پٹھان’ کی تشہیر پر ہنگامہ، ہندو تنظیموں نے مال کے اندر کی توڑ پھوڑ، کہا- نہیں ہونے دیں گے فلم کی اسکریننگ
فلم کے خلاف احتجاج کے دوران وشو ہندو پریشد نے ایک ویڈیو بھی جاری کیا ہے۔ ویڈیو میں بجرنگ دل کے کارکنوں کو مال میں نعرے لگاتے اور پوسٹر پھاڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Bharat Express: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے وارانسی پہنچے، ایم پی بی پی سروج سمیت سینکڑوں لوگوں نے کیا شاندار استقبال
مچھلی شہر سے لوک سبھا رکن بی پی سروج نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ اس دوران انہوں نے پشپاگچھ سے سینئر صحافی اوپیندر رائے کا خیر مقدم بھی کیا۔





