Bharat Express
Bharat Express News Network
Delhi Mayor Election 2023: بی جے پی نے AAP کو گھیرنے کے لیے شروع کی ‘بینر مہم’، سڑک پر آئے کارکن
آئی ٹی او میں احتجاج کے دوران دہلی بی جے پی کے کارگزار صدر وریندر سچدیوا نے کہا، ''میں نے پہلے بھی کہا تھا، آج بھی کہہ رہا ہوں، جس دن عآپ نے میئر اور ڈپٹی میئر کی نامزدگی کی تھی اسی دن پارٹی میں توڑ پھوڑہو گئی تھی۔
Buxar: کیوں کر رہے ہیں بکسر کے کسان پرتشدد احتجاج؟
ان دیہاتوں کی اراضی کے حصول میں شامل ہیں بنار پور، سالار پور، مہواری، حسین پور، کاٹھگھڑوا، کھیمراج پور، چوسا، نیای پور، دھرمگت پور، مہادیوا، مادھو پور، اکھوری پور گولا، بگھیلوا، بیچن پوروا اور موہن پوروا شامل ہیں۔
Nepal PM Prachanda repeats anti-India stance: نیپال کا وزیر اعظم بنتے ہی ‘پرچنڈ’ کا ہندوستان کے خلاف جارحانہ رخ، جانئے پورا معاملہ
Nepal-India-Border: نیپال میں حکومت بناتے ہی پشپ دہل 'پرچنڈ' نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا ہے۔ پشپ کمل دہل عرف پرچنڈ پہلے بھی کئی مواقع پر ہندوستان کی تنقید کر چکے ہیں۔
Global Investors Summit 2023: گلوبل انویسٹرس سمٹ کا وزیر اعظم مودی نے کیا آغاز، کہا- سرمایہ کاروں کی پسند ہے ہندوستان
Global Investors Summit 2023: دو روزہ گلوبل انوسٹرس سمٹ کا وزیر اعظم نریندر مودی نے افتتاح کرتے ہوئے توسیع شدہ ہندوستان کا مطلب سمجھایا۔
Petrol-Diesel Rate: تیل کمپنیوں نے جاری کی پٹرول-دیژل کی قیمت، یوپی کے ان شہروں میں سستا ہوا تیل
Petrol-Diesel Price today: سرکاری تیل کمپنیوں کے مطابق، گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا-گریٹرنوئیڈا میں آج پٹرول 16 پیسے سستا ہوکر 96.60 روپئے فی لیٹرہوگیا ہے، جبکہ ڈیژل کی قیمت میں 16 پیسے کم ہوکر 89.77 روپئے فی لیٹر پہنچ گیا ہے۔
Bharat Express Chairman Upendrra Rai Met Maharashtra Governor Bhagat Singh Koshyari: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کی، نیوز چینل کے لانچنگ پروگرام کے لیے مدعو کیا
سینئر صحافی اوپیندر رائے نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو 'بھارت ایکسپریس' نیوز نیٹ ورک کے لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا۔ ساتھ ہی اپنی دو مقبول کتابیں ‘ہستکشیپ’ اور ‘نظریہ’ کی کاپیاں بھی پیش کیں
Go First کو ڈی جی سی اے نے بھیجا وجہ بتاؤ نوٹس، 50 مسافروں کو بس میں چھوڑ کر روانہ ہوگئی تھی فلائٹ
ایئرلائن کی پرواز 9 جنوری کو بنگلورو ہوائی اڈے پر 50 سے زیادہ مسافروں کو سوار کرنا بھول گئی تھی۔ بنگلورو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یہ سانحہ پیر کی علی الصبح 5:45 بجے پیش آیا۔
Reliance Jio: سی ایم ہمنت بسوا سرما نے Jio True 5G کو آسام میں کیا لانچ
ان سات شہروں میں Jio صارفین کو Jio ویلکم آفر دیا جائے گا۔ پیشکش کے تحت، صارفین کو بغیر کسی اضافی لاگت کے 1 Gbps+ کی رفتار پر لامحدود ڈیٹا ملے گا۔
Period Leave: لڑکیوں کو پیریڈ میں ملے گی چھٹی! سپریم کورٹ میں داخل کی گئی عرضی میں کیا گیا یہ بڑا مطالبہ
سپریم کورٹ میں منگل کے روز خواتین کی ماہواری (حیض کی مدت) کی وجہ سے ہونے والے درد کے لئے چھٹی سے متعلق عرضی داخل کی گئی ہے۔ عرضی میں میٹرنٹی بینیفٹ ایکٹ،، 1961 کی دفعہ 14 کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کا حکم دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Pravasi Bhartiya Sammelan: صدر دروپدی مرمو نے 27 پرواسی بھارتیوں کو اعزاز سے نوازا
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ہمارے تارکین وطن نے بہت سے شعبوں میں لگن اور عزم کی غیر معمولی خصوصیات کا مظاہرہ کرکے ہمیں فخر محسوس کرایا ہے۔





