Bharat Express
Bharat Express News Network
College for women in the US:امریکہ میں خواتین کے لیے مخصوص کالج
امریکہ میں خواتین کالج ایک محفوظ اور معاون ماحول فراہم کرکے رہنماؤں اور جدت طرازوں کی اگلی نسل کو تیار کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
Bharat Express: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کیتھ واز کے مشہور شو ‘ٹاکنگ پوائنٹس’ میں شرکت کر، اپنے چینل کی حکمت عملیوں کا کریں گے انکشاف
اوپیندر رائے نے ہفتہ کو ٹویٹر کے ذریعے یہ معلومات شیئر کیں۔ کیتھ واز کے شو 'ٹاکنگ پوائنٹس' میں اوپیندر رائے کے ساتھ یہ گفتگو اتوار کو 'لائکا' ریڈیو پر IST کی دوپہر 2.30 بجے نشر کی جائے گی۔
Buxar Protest: سشیل مودی نے بکسر میں متاثر کسانوں سے ملاقات کی، کہا- جے پی تحریک کے دوران بھی پولیس نے نہیں کیا تھا ایسا ظلم
کاشتکار چوسا میں زیر تعمیر پاور پلانٹ کے لیے زمین کے حصول کے معاملے میں مناسب معاوضے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کسان اس مطالبے کو لے کر تقریباً تین ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔
دہلی: بھلسوا ڈیری میں ریڈ کے بعد ہینڈ گرینیڈ برآمد، مشتبہ افراد کی نشاندہی پر ہوئی تھی چھاپہ ماری
Delhi Police: جانکاری کے مطابق، دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کو جہانگیر پوری میں مشتبہ افراد کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد نوشاد اور جگجیت سنگھ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
Spicejet Flight: برٹش ایئر ویز کے ٹرینی ٹکٹنگ ایجنٹ نے دوستوں کی ‘گرل فرینڈس’ کے لئے پھیلائی جھوٹی افواہ، پولیس نے کیا گرفتار
Indira Gandhi International Airport: ڈی سی پی نے کہا کہ ابھینو پرکاش کے دوستوں نے اسے بتایا کہ وہ لڑکیوں کے ساتھ کچھ اور وقت گزارنا چاہتے ہیں، اس لئے انہوں نے دہلی سے ان کی روانگی میں تاخیر کا منصوبہ بنانے پر اکسایا۔
Ganga Vilas Cruise کے افتتاح پر وزیر اعظم مودی نے کہا- اس یاترا میں نظر آئے گا ہندوستان کی وراثت اور جدیدیت کا شاندار سنگم
وزیر اعظم مودی نے کہا، 'گنگا جی ہمارے لئے صرف ایک پانی کی ندی نہیں ہے، بلکہ قدیم زمانے سے ہی ہندوستان کی اس عظیم سرزمین جدوجہد اور کفایت شعاری کی گواہ رہی ہے۔ ہندوستان کے حالات کیسے بھی رہے ہوں، ماں گنگے نے ہمیشہ کروڑوں ہندوستانیوں کی پرورش کی ہے'۔
Pakistan: کنگالی دکھانے پر بوکھلایا پاکستان، ہندوستانی پروگرام نشر کر رہے کیبل آپریٹروں پر کی کارروائی
سال 2016 میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے مقامی ٹیلی ویژن اور ایف ایم ریڈیو چینلوں پر ہندوستانی مواد کی نشریات پر مکمل پابندی عائد کر دی تھی۔
Joshimath:جوشی مٹھ 12 دنوں میں 5.4 سینٹی میٹر دھنس گئی ، حیران کن سیٹلائٹ تصاویر منظر عام پر
یہ تصاویر Cartosat-2S سیٹلائٹ سے لی گئی ہیں۔ ملک کے تمام سائنس دان جوشی مٹھ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد گھروں اور سڑکوں میں پڑنے والی دراڑوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
Ganga Vilas Cruise:پی ایم مودی نے دنیا کی سب سے طویل آبی گزرگاہ گنگا ولاس کروز کو ہری جھنڈی دکھائی
پی ایم مودی نے کروز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ ایم وی گنگا ولاس کروز شپ کو لانچ کرنے کے بعد، پی ایم نریندر مودی نے کہا، آج کاسی سے ڈبروگڑھ کے بیچ دینا کی سب سے لمبی ندی جل یاترا گنگا ولاس کروز کا افتتاح کیا ۔ اس سے پہلے بھارت کےکئی سیاحتی مقامات دنیا کے سیاحتی نقشے میں مزید نمایا ں ہونے والے ہیں
1000 معذور افراد میں معاون آلات تقسیم کریں گے بی جے پی رکن اسمبلی راجیشور سنگھ
Lucknow News: کچھ دن قبل ہی سروجنی نگر کے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ نے نوجوانوں کو فٹ رکھنے اور نوجوان کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کے لئے 'سروجنی نگر اسپورٹس لیگ' کا آغاز کیا تھا۔





