Bharat Express
Bharat Express News Network
Delhi-Mumbai Expressway: پی ایم مودی نے دیا دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کا تحفہ، کہا- یہ ہے ترقی یافتہ ہندوستان کی تصویر
پی ایم مودی نے کہا کہ آج مجھے دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے بہت فخر ہو رہا ہے۔ یہ ملک کے سب سے بڑے اور جدید ترین ایکسپریس ویز میں سے ایک ہے۔
Purvanchal: منوج سنہا سے کلراج مشر تک… ملک کے 5 گورنر پوروانچل سے تعلق رکھتے ہیں، ان ریاستوں کی سنبھال رہے ہیں کمان
اروناچل پردیش کے گورنر، ریٹائرڈ بریگیڈیئر ڈاکٹر بی ڈی مشرا کو لداخ کا نائب گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ مذکورہ بالا تقرریاں ان تاریخوں سے لاگو ہوں گی جب وہ اپنے متعلقہ دفاتر کا چارج سنبھالیں گے۔
Delhi Mayor Election: دہلی میں 16 فروری کو میئر کا انتخاب، لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی حکومت کی تجویز کو منظوری دی
دسمبر میں میونسپل باڈی کے انتخاب کے بعد سب سے پہلے ایوان کا اجلاس 6 جنوری کو بلایا گیا تھا، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے درمیان تیکھی بحث کے بعد اسے ملتوی کر دیا گیاتھا
Delhi-Mumbai Expressway: دہلی سے ممبئی اب صرف 12 گھنٹے میں، 3 گھنٹے میں جے پور … پی ایم مودی آج دیں گے ایکسپریس وے کا تحفہ
ایکسپریس وے (دہلی-ممبئی ایکسپریس وے) چھ ریاستوں دہلی، ہریانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش، گجرات اور مہاراشٹر سے ہوکرگزرے گا اور کوٹا، اندور، جے پور، بھوپال، وڈودرا اور سورت جیسے بڑے شہروں کو جوڑے گا۔
Ramesh Bais: بھگت سنگھ کوشیاری کا استعفیٰ منظور، رمیش بیس ہوں گے مہاراشٹر کے نئے گورنر
چھتیس گڑھ کی گورنر انوسویا یوکےکو منی پور کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ منی پور کے گورنر لاگنیشن کو ناگالینڈ کا گورنر مقرر کیا گیا۔
UP Global Investors Summit 2023: یوپی گلوبل انویسٹرس سمٹ2023 کی اختتامی تقریب آج
صدر دروپدی مرمو یوپی کا دورہ: یوپی میں تین روزہ انویسٹرس سمٹ کا جمعہ کو پی ایم مودی نے افتتاح کیا۔
Weather Update: پھر ہوگی سردی کی واپسی؟ آئی ایم ڈی نے ان ریاستوں کے لئے جاری کیا الرٹ
دو سے تین دنوں میں دہلی، مغربی یوپی، ہریانہ، پنجاب اور مدھیہ پردیش کے مغربی حصوں سمیت پورے راجستھان کے درجہ حرارت میں گراوٹ آسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، راجدھانی دہلی میں بھی آئندہ کئی دن سطحی ہوائیں چل سکتی ہیں۔
Ujjain: اجین میں مہاشیو راتری پر 21 لاکھ چراغ جلیں گے، بنے گا عالمی ریکارڈ
چیف منسٹر کی رہائش گاہ سمتوا بھون میں منعقدہ میٹنگ میں ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوم ڈاکٹر راجیش راجورا، پرنسپل سکریٹری سکھبیر سنگھ، ڈائریکٹر کلچر اور محکمہ ثقافت کے افسران نے شرکت کی۔
Mob Lynching in Pakistan: توہین مذہب کے الزام میں ہجوم نے ملزم کو تھانے میں زندہ جلا یا
ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں زیر حراست شخص کو مارا پیٹا اور پھر اسے تھانے میں ہی زندہ جلا دیا۔ اس معاملے میں فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا ہے۔
Manish Sisodia: ڈسکام بورڈ سے کیجریوال حکومت کے ذریعہ مقرر کردہ ممبران کو ہٹانا غیر آئینی ہے – منیش سسودیا نے ایل جی کو بنایا نشانہ
سسودیا نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر مبینہ 'گھپلے' کی جانچ مرکزی ایجنسی سے کروا سکتے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ، جو دہلی کے محکمہ بجلی کے کام کو سنبھال رہے ہیں، نے کہا کہ ایل جی کا فیصلہ غیر آئینی، غیر قانونی اور قائم شدہ عمل کے خلاف ہے۔





