Bharat Express
Bharat Express News Network
Valentine’s-Day: ’’جہاں ملیں گے بابو- شونا ، توڑ دیں گے کونا- کونا ‘‘Valentine’s-Day سے پہلے شیوسینا نے لاٹھیوں کو تیل پلایا اور کیا خبردار
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شیوسینا نے محبت کرنے والوں کو سخت پیغام دیا ہے کہ جہاں فحاشی پکڑی جائے گی، ان کی پٹائی کی جائے گی۔ شیوسینا کی جانب سے اس کی مخالفت کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
Turkey Earthquake: این ڈی آر ایف کی جولی بنیں فرشتہ ، ترکیہ میں چھ سالہ بچے کی بچائی جان
ہندوستان کے وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ جمعرات کو پہلی بار برین کو بچانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے این ڈی آر ایف کی تعریف کی تھی۔
Rahul Gandhi Receives Notice From Lok Sabha: راہل گاندھی کو لوک سبھا سے ملا نوٹس، 15 فروری تک جواب طلب کیا گیا
لوک سبھا سکریٹریٹ نے وزیراعظم مودی سے متعلق کئے گئے تبصرہ کی وجہ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا گیا ہے۔
G-20 Summit: لکھنؤ میں تین روزہ G-20 سمٹ کا آغاز، سائبر کرائم، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر پر بات ہوگی
G-20 سمٹ لکھنؤ: راجدھانی لکھنؤ میں ہونے والی G-20 سمٹ کے لیے پورے شہر کو سجا دیا گیا ہے۔
Imran Khan Vs Bajwa: ‘میں اینٹی امریکہ نہیں ہوں…’ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے بدلے سُر، مخالفت کا ٹھیکرا باجوا کے سر پھوڑا
US Relations With Pakistan: پاکستان میں گزشتہ سال عمران خان کی حکومت گرا دی گئی تھی۔ اپریل 2022 میں ان کو وزیراعظم عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے امریکہ مخالف بیان دیئے۔
Suicide by Delhi Metro: ایک شخص نے میور وہار فیز 1 میٹرو اسٹیشن پر ٹرین کے آگے لگائی چھلانگ ، اسپتال میں دم توڑ ا
متوفی کی بہن جیوتی پکھالے نے بتایا کہ متوفی اجے لکشمن پکھالے نے آئی آئی ٹی کانپور سے ایم ٹیک کی ڈگری حاصل کی تھی۔ انہوں نے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) میں چار سال تک کام کیا۔
Bharat Jodo Yatra: راہل گاندھی تیسرے دن ہی ‘بھارت جوڑو یاترا’ چھوڑنے والے تھے؟ کے سی وینوگوپال نے کیا بڑا انکشاف
پروگرام میں وینوگوپال نے کہا، "کنیا کماری سے شروع ہونے والی یاترا کے تیسرے دن، کیرالہ میں داخل ہوتے ہی ان کے (راہل گاندھی) کے گھٹنے کا درد بڑھ گیا۔
UPGIS-2023: سرمایہ کاری کا مہاکمبھ ختم، صدر دروپدی مرمو نے یوپی کی سرزمین کو انپورنا کہا، کہا- اتر پردیش بنے گا سرمایہ کاری کے لیے بہترین ریاست
اترپردیش میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی بہت تیزی سے ہو رہی ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کو آسان بنانے کے لیے ہائی ویز، ایکسپریس ویز اور ریل سہولیات میں بھاری سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔
UP Global Investors Summit: وزیر اے کے شرما کے محکمہ کو گلوبل انویسٹرس سمٹ میں ملی 9.75 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی، ٹاٹا گروپ اور برلا گروپ نے یوپی میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑے اعلانات کیے ہیں۔ انوسٹرس سمٹ کے ذریعے ریاست میں سرمایہ کاری کے لیے 35.50 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئیں۔
Congress: مہنگائی اور اڈانی کو لے کر کانگریس کا بی جے پی پر حملہ، اب راہل گاندھی کا پیغام لے کر 31 مارچ تک ہر گاؤں میں جائے گی
والدین کے خواب چکنا چور ہو گئے۔ اسی لیے پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ 31 مارچ تک راہل جی کا پیغام لے کر گاؤں، ضلع، ریاستی سطح پر جائیں گے، ریاست بھر میں جلسہ کریں گے اور لوگوں کو ان کے حقوق دلائیں گے۔





