Bharat Express
Bharat Express News Network
Budget Not Leaked: سی ایم اشوک گہلوت پرانا بجٹ پڑھ رہے تھے، وزیر نے آکر کان میں کہا، معافی مانگنی پڑی، اپوزیشن نے کیا ہنگامہ
وزیراعلیٰ گہلوت کی اس مبینہ غلطی پر بی جے پی لیڈر متحرک ہو گئے ہیں۔ بی جے پی ایم ایل اے راجندر راٹھور نے کہا کہ راجستھان اسمبلی آج داغدار ہو گئی ہے
UP Global Investors Summit 2023 Live: یوپی میں گلوبل انویسٹرس سمٹ، پی ایم مودی نے کیا افتتاح
یوپی جی آئی ایس 2023 لائیو: وزیر اعظم نریندر مودی آج کانفرنس کا افتتاح کیا، جبکہ صدر دروپدی مرمو اتوار کو اختتامی اجلاس میں مہمان خصوصی ہیں۔
Vande Bharat Express: پی ایم مودی آج ممبئی میں دو وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے، تعلیمی کمپلیکس کا بھی افتتاح کریں گے
پی ایم مودی: ممبئی پولیس نے کہا کہ شہر میں وزیر اعظم کی آمد کی وجہ سے ایسٹرن فری وے اور جنوبی ممبئی، مارول اور اندھیری کے آس پاس کی سڑکوں پر ٹریفک متاثر ہوگا۔
UP Global Investors Summit2023: آج سے لکھنؤ میں سے شروع ہوگا گلوبل انویسٹرس سمٹ، پی ایم مودی کریں گے افتتاح
یوپی گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023: مانا جا رہا ہے کہ سمٹ میں 25 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سے 2 کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔
Viral Video: گائے نے بی جے پی لیڈر کو لات ماری، لوگوں نے Cow Hug’ Day’ پر طنز کرتے ہوئے ویڈیو کیا شیئر
بورڈ کی جانب سے لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 14 فروری کو گائے کو گلے لگائیں اور پیار کریں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر لوگ اب مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔
Viral Video: بارات میں دولہے کے پھوپھا کو پنیر نہ ملنے پر شادی بنی میدان جنگ ، جم کر چلے لات-گھونسے اور لاٹھیاں
باراتی اور دوسری پارٹی کے لوگوں کے درمیان اس لیے لڑائی ہوئی تھی کہ دولہے کے پھوپھا کو شادی میں پنیر نہیں ملا اور اس کے بعد ڈی جے پر ہوا جھگڑا پوری لڑائی کی وجہ بن گیا۔
UP Politics: اکھلیش بڑھائیں گے چچا شیو پال کا قد، یوپی اسمبلی میں اب ملے گی اعظم خان کی سیٹ!
شیو پال سنگھ یادو یوپی اسمبلی میں اعظم خان کی سیٹ پر بیٹھ سکتے ہیں۔ اس سے قبل بھی اس طرح کی بحثیں ہوتی رہی ہیں کہ شیو پال سنگھ یادو اکھلیش یادو کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں۔
Shamika Ravi: پروفیسر شمیکا روی کو ممبر، EAC-PM کے طور پر کیا گیا مقرر
EAC-PM، جس کی صدارت ماہر اقتصادیات Bibek Debroy کر رہے ہیں، اس وقت ایک رکن اور چھ جز وقتی اراکین ہیں۔
Kiara Advani and Salman Khan: سلمان خان کے کہنے پر کیارا اڈوانی نے کیوں بدلا نام؟ جانئے اداکارہ کا اصلی نام
کیارا نے فلم انڈسٹری میں اپنا نام عالیہ سے کیارا اڈوانی کرنے کے پیچھے کی وجہ بتائی تھی۔ کیارا اڈوانی نے انٹرویو کے دوران پرینکا چوپڑا کا ذکر کیا۔
Turkiye-Syria Earthquake: پاکستان کے دوست ترکی نے شہباز شریف کی کردی بے عزتی! ایسا کیا کہہ دیا جس سے منسوخ ہوگیا دورہ
Turkiye-Syria Earthquake: ترکیہ-شام زلزلہ سے مچی تباہی کو دیکھ کر پوری دیا کے ممالک نے مدد کا ہاتھا بڑھایا۔ اس درمیان پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔





