Bharat Express
Bharat Express News Network
Video of Suspended IPS: معطل آئی پی ایس افسر نے خاتون کو تھانے میں بلاکر پیٹا، کیس میں مدد لینے کے لئے رشوت لینے کا بھی ہے الزام
Viral Video: آشیش کپور پر خاتون سے ایک کروڑ روپئے کی رشوت لینے کا الزام ہے۔ ہائی کورٹ نے اس معاملے میں آشیش کپور کو ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔
IND vs AUS 2nd ODI: ہندوستان کی شرمناک ہار، آسٹریلیا نے بآسانی جیت لیا دوسرا ونڈے، چھٹی بار 10 وکٹ سے ملی شکست
آسٹریلیا نے دوسرے ونڈے میں بہترین واپسی کی۔ اس نے ہندوستان کو 10 وکٹ سے زبردست شکست دی۔ آسٹریلیا نے ہندوستان کو دوسری بار ونڈے میں 10 وکٹ سے شکست دی۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال قتل کیس میں تحقیقاتی ایجنسیوں کو ملی بڑی کامیابی، واردات میں استعمال ہونے والی کریٹا کار کا مالک حراست میں
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد وہ گھر سے فرار ہوگیا تھا۔ رخسار نام کی وجہ سے پہلے یہ قیاس کیا جا رہا تھا کہ یہ کسی خاتون کا نام ہے۔ بتا دیں کہ اس معاملے میں بریانی سنٹر کے آپریٹر اور کریٹا کار کے اصل مالک نفیس احمد کو گزشتہ کئی دنوں سے تفتیشی ایجنسیوں نے اپنی تحویل میں لے رکھا ہے۔
Adani-Hindenburg Row: ہنڈن برگ کی رپورٹ کا اثر، اب اڈانی گروپ نے روکا 34,900 کروڑ روپئے کا پروجیکٹ
Adani Group: ہنڈن برگ کی رپورٹ آنے کے بعد اڈانی گروپ کے مارکیٹ کیپ میں 140 ارب ڈالرکی کمی آئی ہے۔ اپنے کاموں کو مضبوط بنانے کے لئے، گروپ نے 34,900 کروڑ کے پروجیکٹ کو روک دیا ہے۔
NIA PFI Arrested latest Update: این آئی اے نے بہار پھلواری شریف کے پی ایف آئی کیس کے 13ویں ملزم محمد ارشاد عالم کو کیا گرفتار
اس گرفتاری کے ساتھ گرفتار ملزمان کی کل تعداد 13 ہو گئی ہے۔ اس سے قبل اس سال جنوری 2023 میں ایجنسی نے 4 ملزمان کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ بھی داخل کی تھی۔
Electricity Strike in UP: یوپی میں بجلی ملازمین کی ہڑتال ختم، کسی بھی سرکاری ملازم کی نوکری نہیں جائے گی، مقدمے بھی ہوں گے واپس
وزیر توانائی اے کے شرما اور ملازم لیڈران سے بات کی اور سنگھرش سمیتی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جدوجہد کے دیگر موضوعات پر غور کرنے کے لئے آنے والے وقت میں بات چیت کے ذریعہ حل کیا جائے گا۔
CJI DY Chandrachud on Sexual Orientation: ’ججوں کی قابلیت سے سیکسوئل اورینٹیشن کا کوئی لینا دینا نہیں‘ سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے کیوں کہی یہ بات
وکیل سوربھ کرپال کو منتخب کئے جانے کے فیصلے پر چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا کہ انٹلی جنس کی رپورٹ میں ان سے متعلق جن پہلوؤں کی بات کی گئی ہے، وہ پہلے سے ہی پبلک ڈومین میں موجود ہیں۔
Amritpal Singh Arrest Operation: پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، لوگوں کی سیکورٹی کے لئے 20 مارچ تک بند رہے گی انٹرنیٹ سروس
Punjab Internet Ban: پاکستان میں بیٹھے خالصتان حامی سوشل میڈیا پرافواہ پھیلا کر امرت پال سنگھ کی مدد کر رہے ہیں۔ پولیس کو اس سے فساد برپا ہونے کا خدشہ ہے۔ اسی وجہ سے انٹرنیٹ بند کردی گئی ہے۔
PM Modi: پہلے گھوٹالوں کی خبریں آتی تھیں، آج بدعنوانوں کے خلاف کارروائی کی خبریں ہیں- پی ایم مودی
ترقی کی راہ میں آنے والے چیلنجوں کے بارے میں پی ایم مودی نے کہا کہ آج بہت سارے عالمی چیلنجز ہیں۔ کورونا جیسی وبا اور یوکرین روس جنگ کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 100 سالوں میں سب سے بڑا بحران سب سے بڑی وبا ہے۔
Azamgarh International Film Festival: اعظم گڑھ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول پہنچے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے، کہا-میں نے کبھی نیند اور آرام کی نہیں کی پرواہ
اپیندر رائے نے کہا، "بہت سے لوگوں نے مجھ سے اس کہانی کے بارے میں پوچھا۔ میں نے بہت سے لوگوں سے بات کرنے سے گریز کیا اور بہت سے لوگوں کو اس کے بارے میں بتایا بھی ۔





