Bharat Express
Bharat Express News Network
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات کی تشہیر کرتے ہوئے ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کیا بڑا دعویٰ- ”زبردست اکثریت سے بی جے پی جیت رہی ہے الیکشن“
یوپی میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم جاری ہے۔ بی جے پی کی طرف سے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ ہی اراکین اسمبلی بھی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔
Imran Khan vs Shahbaz Sharif: پاکستان میں سیاسی رسہ کشی کے درمیان عمران خان پر بھاری پڑے شہباز شریف، حاصل کرلیا اعتماد کا ووٹ
پاکستان میں گزشتہ سال عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے بعد شہباز شریف وزیر اعظم بنے تھے۔ اب وہ فلورٹسٹ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
Jiah Khan-Sooraj Pancholi: ’حاملہ ہونے کا ڈر ہر وقت ستا تا رہتا ہے‘ جیا خان نے سوسائڈ نوٹ سے پہلے لکھا تھا 6 صفحات پر مشتمل خط، اڑ جائیں گے ہوش
jiah khan-sooraj Pancholi Suicide Note: جیا خان نے خودکشی کرنے سے پہلے 6 صفحات پر مشتمل ایک خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے سورج پنچولی پر سنگین الزامات عائد کئے تھے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ جیا خان نے خط میں کیا کچھ لکھا تھا؟
Shivraj Singh Chouhan: ڈبل انجن والی حکومت میں ہندوستان کی ترقی میں سب سے آگے کرناٹک – شیوراج سنگھ چوہان
سی ایم شیوراج نے کہا کہ وزیر اعظم نے کووڈ سے لڑنے کے لیے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ 8 مہینوں میں دو ویکسین بنائی اور 120 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کو خوراک دی گئی۔
Iranian Religious Leader Ayatullah Sulemani Murder: ایران کے طاقتور مذہبی رہنما آیت اللہ عباس سلیمانی کا قتل کردیا گیا
ایران کے سب سے مؤثرمذہبی رہنما آیت اللہ عباس سلیمانی کا قتل کردیا گیا ہے۔ 75 سالہ سلیمانی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے نمائندہ بھی رہے ہیں۔
Met Gala 2023: میٹ گالا میں اداکارہ پرینکا چوپڑا سے لے کر عالیہ بھٹ تک ہوں گی شامل،گلیمرس کا ہوگا مجمع
Met Gala 2023: میٹ گالا 2023 میں پرینکا چوپڑا سے لے کرعالیہ بھٹ تک کئی ستارے شال ہونے کے لئے تیار ہیں۔ آپ بھی گھر پربیٹھ کر اس بہترین ایونٹ کا لطف لے سکتے ہیں۔
Anand Mohan Released: بہار کے سابق ایم پی آنند موہن آخرکار جیل سے رہا، صبح 4 بجے ملی ‘آزادی’
Anand Mohan Singh News: آج آنند موہن کی دوپہر تک رہائی ہونی تھی۔ اب اچانک یہ بات سامنے آئی ہے کہ صبح 4 بجے کے آس پاس ہی آنند موہن کو جیل سے چھوڑ دیا گیا ہے۔
Karnataka Election: راج ناتھ سنگھ اور سی ایم یوگی نے ‘مذہب’ کو لے کر بنایا نشانہ، سی ایم شیوراج بھی پیچھے نہیں ہیں
کرناٹک میں اپنی پہلی انتخابی ریلی میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن پر کانگریس کو نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ آئین کے خلاف ہے
Pakistan DG ISPR On India: بدحال پاکستان پھر بوکھلایا، فوج نے کہا- ‘ہم دشمن کے علاقے تک لے جائیں گے لڑائی…’
پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ہندوستان کو وارننگ دی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہندوستان کے کسی بھی دلیری کا زبردست جواب دیں گے۔
Karnataka Assembly Elections: کرناٹک کی انتخابی مہم میں اترے سی ایم یوگی، ریلی میں کہا6 سال میں یوپی میں کوئی فساد نہیں ہوا
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی کرناٹک کے بیلگاوی میں ایک انتخابی میٹنگ سے خطاب کیا۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ کانگریس نے مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن دے کر آئین ہند کی توہین کی ہے





