Bharat Express
Bharat Express News Network
Ghazipur Latthudih-Kotwa Narayanpur Damaged Road: کوٹوا-لٹھ ڈیہہ شاہراہ: سڑک کو’گڈھا‘ نہیں، ’تالاب‘ بنانے پر آمادہ ہیں غازی پور کے افسران، لاکھوں کی آبادی کی آواز کو سالوں سے کیا جا رہا ہے نظر انداز
مارچ 2018 میں کوٹوا نارائن پور-لٹھوڈیہہ شاہراہ کو از سر نو بنانے کا اعلان علاقہ کے رکن پارلیمنٹ بھرت سنگھ نے کیا تھا۔ 26 کلو میٹر کے اس سڑک کی تعمیر 41 کروڑ روپئے کی لاگت سے کرنے کی بات کہی گئی، لیکن تب سے لےکر اب تک سوائے خانہ پُری کے ابھی تک کوئی ٹھوس کام آگے نہیں بڑھ پایا۔
Pakistan Army’s Atrocities in Balochistan: بلوچستان میں پاکستانی فوج کا ظلم وتشدد، 76 اسکولوں پرقبضہ کر کے بنا دی گئیں فوجی چوکیاں
Pakistani Army: رپورٹ کے مطابق، بلوچستان میں تحصیل مشکئی میں 13 اسکول بند کردیئے گئے، جبکہ تحصیل اوارن میں 63 اسکول بھی اسی حالات کا سامنا کررہے ہیں۔
Jammu And Kashmir: آرٹیکل 370 کے ختم ہونے کے بعد تیزی سے بدل رہی ہے جموں وکشمیر کی تصویر
جموں وکشمیر انتظامیہ یہ یقینی بنانے کے لئے کئی ایسے پروگرام چلا رہا ہے کہ اسکول اور کالج چھوڑنے والوں کو ان کی صلاحیت کے مطابق ٹریننگ دی جائے۔
China-funded Confucius Institutes :چین کی مالی اعانت سے چلنے والے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ برطانیہ کی یونیورسٹیوں میں غیر قانونی طور پر کام کر رہے ہیں: رپورٹ
ایک سینئر برطانوی اہلکار نے کہا، "کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ برطانیہ کی بہت سی یونیورسٹیوں میں شہری آزادیوں کے لیے خطرہ ہیں اور وہ [رشی سنک] انہیں بند کرنے پر غور کریں گے"۔
Congress Karnataka manifesto highlights: نفرت پھیلانے والی تنظیموں پر پابندی لگائے گی کانگریس، کرناٹک میں پارٹی کا منشور جاری، بجرنگ دل کا پی ایف آئی سے موازنہ
کانگریس نے پارٹی منشور جاری کیا: کانگریس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارٹی ذات پات یا مذہب کی بنیاد پر برادریوں کے درمیان نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی پابند ہے۔
Central government blocks 14 Apps operating from Pakistan: پاکستان سے چلنے والے 14 میسینجر ایپ پر حکومت نے عائد کی پابندی، آئی بی کے اِن پُٹ پر لیا گیا یہ بڑا فیصلہ
مرکزی حکومت نے آئی بی کے اِن پُٹ پر پاکستان سے آپریٹ ہونے والے 14 میسینجر ایپ پر پابندی لگائی ہے۔ ان ایپس میں کرائپ وائزر سے متعلق اینیگما، سیف سوئس، وکرمے جیسی ایپس شامل ہیں۔
Panchayati Raj :پنچایتی راج ادارے دیہی علاقوں کی قسمت کو بہتر بنا رہے ہیں، پی ایم مودی کی قیادت میں ایک بڑی تبدیلی
جموں و کشمیر میں پنچایتی نمائندوں کا انتخاب کیا گیا تھا اور ان سے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ نچلی سطح پر جمہوری اداروں کو مضبوط کیا جائے گا۔
Mann Ki Baat, Shri Anna Ke Saath: آج پوری دنیا بلا شبہ پی ایم مودی کا لوہا مانتی ہے – پروگرام ‘من کی بات، شری اننا کے ساتھ’ پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے کہا
سندھو اپارٹمنٹ میں منعقد ہوئےپروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے شرکت کی
Mann Ki Baat: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے ‘مودی جی کی من کی بات، جوار کے ناشتے کے ساتھ’، ‘شری اننا’ پروگرام میں شرکت کی
من کی بات 100ویں قسط: یہ پروگرام ہر مہینے کے آخری اتوار کو نشر ہوتا ہے۔ 30 منٹ کے اس پروگرام کی 100ویں قسط 30 اپریل (اتوار) کو صبح 11 بجے نشر ہوئی۔
اعلیٰ تعلیم کو سب کے لیے بنانا ممکن
طلبہ درست منصوبہ بندی اور تحقیق سے امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کے لیے مختلف طرح کی مالی امداد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔





