Bharat Express
Bharat Express News Network
jumatul-vida 2023: عیدالفطر سے قبل جمعۃ الوداع کا ملک میں خاص اہتمام، مساجد میں مسلمانوں اور ملک کی خوشحالی کی دعا
عیدالفطر 2023 سے پہلے ملک میں ٓآج جمعۃ الوداع کا اہتمام کیا گیا۔ رمضان 2023 کے مبارک اور مقدس مہینے میں پانچ بار نماز جمعہ ادا کی گئی۔
IPL 2023: سابق پاکستانی کپتان کا دعویٰ- ایکشن ہی ہے ارجن تندولکر کی کمزوری، کہا- نہیں پیدا کر پائیں گے رفتار
پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکرکی رفتاراوران کی گیند بازی پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے ممبئی انڈینس میں کھیلنے سے متعلق بھی الگ دعویٰ کیا۔
Civil Service Day:سول سروینٹس کو سوچنا چاہیے کہ کیا اقتدار میں موجود پارٹیاں سرکاری فنڈز کا غلط استعمال کر رہی ہیں: پی ایم مودی نے سول سروس ڈے پر کہی یہ بڑی بات
سول سروس ڈے کے موقع پر دارالحکومت میں سول سروینٹس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم نریندر مودی نے ان پر زور دیا کہ وہ قومی تعمیر میں اپنے کردار کو وسعت دیں اور کہا کہ اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو ملک کی دولت لٹ جائے گی
Hindu students in UK schools: برطانیہ کے اسکولوں میں ہندو طلباء کے خلاف نفرت: رپورٹ
رپورٹ پر برطانیہ میں رہنے والے ہندو سماج میں بھی ردعمل دیکھا جا رہا ہے۔ ہندو کونسل یوکے نے اس رپورٹ میں سامنے آنے والے حقائق پر تشویش کا اظہار کیا ہے
Rampur Suar Election: اعظم کا پیغام! مسلم اکثریتی سوار سیٹ پر ہندو امیدوار کا لال دعویٰ، عبداللہ کی سیٹ پر انورادھا کی کمان
اکھلیش یادو انتخابی سیاست میں ایک نئے تجربے کا انتظارکر رہے تھے اور یہ انتظار ضلع پنچایت ممبر انورادھا چوہان کے ساتھ ختم ہوا
Pret A Manger: آر بی ایل نے برطانیہ کی ’پریٹ اے مینجر‘ فوڈ چین سے ملایا ہاتھ، ممبئی میں کھلے گی پہلی شاپ
پریٹ اے مینجر نے اپنا پہلا شاپ 1986 میں لندن میں کھولا تھا۔ واضح رہے کہ یہ کمپنی ہینڈ میڈ فوڈ اور فریش ریڈی ٹو میڈ فوڈ سرو کرتی ہے۔
Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر کے پونچھ میں فوج کی گاڑی پر گرینیڈ سے دہشت گردانہ حملہ، 5 جوان شہید
Jammu And Kashmir: شروع میں فوج کی گاڑی میں آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی۔ حالانکہ بعد میں فوج نے اسے دہشت گردانہ حملہ بتایا ہے۔
Ramadan 2023: عید الفطر سے قبل شاہین باغ اور ذاکر نگر کے بازاروں میں زبردست رونق، پوری رات لوگ کر رہے ہیں خریداری
رمضان کے مبارک مہینے میں جہاں ایک طرف عبادت کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے وہیں مسلم علاقوں میں کھانے پینے کا بھی خاص انتظام کیا جاتا ہے۔
Sushil Modi: … بہار میں زہریلی شراب پینے سے 31 لوگوں کی موت، بی جے پی لیڈر سشیل مودی نے کہا – حکومت شراب پر پابندی کے قدےیوں کو جلع سے
بی جے پی کے سینئر لیڈر سشیل مودی نے کہا، ''صرف غریبوں کو گرفتار کیا گیا اور انہیں امتناعی قانون کے تحت سزا دی گئی، مافیا کو نہیں۔
Indian High Commission in London: لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے سامنے ہوئی تھی توڑ پھوڑ، این آئی اے کرے گی جانچ، پاکستان-خالصتان کی سازش کے اِن پُٹ
لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے سامنے ہوئے احتجاج معاملے میں پاکستان اور خالصتان سے متعلق سازش کے اِن پُٹ ملنے کے بعد این آئی اے نے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کے ذریعہ درج معاملے کو ٹیک اوور کرلیا ہے۔





