Bharat Express
Bharat Express News Network
بہار: گرل فرینڈ نے شوہر کے ساتھ مل کر عاشق کا قتل کر، لاش کے 6 ٹکڑے کر کے الگ-الگ جگہ پھینکا
پٹنہ، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): بہار کے نالندہ ضلع میں ایک نوجوان کو شادی کے بعد بھی اپنی پرانی محبت کو نہ بھولنا مہنگا پڑ گیا۔ الزام ہے کہ اس کی محبوبہ نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر عاشق کو قتل کیا اور لاش کے چھ ٹکڑے کر کے مختلف مقامات پر پھینک دیے۔ …
ماہی گیر کا ملک کی معیشت میں بڑا حصہ: راہل گاندھی
بھارت ایکسپریس /کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، ‘ماہی گیر کے عالمی دن پر تمام ماہی گیر بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ملکی معیشت میں آپ سب کا بڑا حصہ ہے۔ یہ ہمارا عزم ہے کہ آپ کو بااختیار بنانے، معاشی تحفظ اور ترقی کے لیے ایک نئی بنیاد بنا …
Continue reading "ماہی گیر کا ملک کی معیشت میں بڑا حصہ: راہل گاندھی"
جھارکھنڈ کے 12 اضلاع میں 100 سے زائد ہاتھی بستیوں میں گھسے، لوگ سڑکوں پر
رانچی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): جھارکھنڈ کے ایک درجن سے زائد اضلاع میں ان دنوں ہاتھیوں کے مختلف جھنڈ بستیوں میں جان و مال کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ان کی دہشت سے پریشان لوگ معاوضے اور امداد کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر آ رہے ہیں۔ ہزاری باغ ضلع کے دارو …
Continue reading "جھارکھنڈ کے 12 اضلاع میں 100 سے زائد ہاتھی بستیوں میں گھسے، لوگ سڑکوں پر"
انڈونیشیا میں جان لیوا زلزلہ
بھارت ایکسپریس/ انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کم از کم 17 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ہلاکتوں کی تعداد میں زبردست اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ پیر کو آنے والے 5.6 کی شدت کے زلزلے …
فرانس کے صدر کو ایک خاتون نے سر عام مارا تھپڑ
نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): فرانس میں ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے، ایک خاتون نے سر عام ملک کے صدر کو تھپڑ مار دیا۔ جس کے بعد خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہی اس خاتون نے غصے میں آکر صدر ایمانوئل …
Continue reading "فرانس کے صدر کو ایک خاتون نے سر عام مارا تھپڑ"
امریکہ یوکرین سے ہوا ناراض
بھارت ایکسپریس /یوکرین کے صدر ولو دیمیا ر زیلنسکی بار بار وائٹ ہاؤس کو فون کر رہے ہیں وہ بائیڈن سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن، امریکی صدر سے انکی بات نہیں ہو پا رہی ہے ۔ بائیڈن پولینڈ میزائل کیس میں زیلنسکی سے ناراض ہیں۔ زیلینسکی میزائل حملے کے بارے میں وضاحت کرنا چاہتے …
ایم سی ڈی میں 15 سالوں میں کوئی کام نہیں ہوا: سسودیہ
بھارت ایکسپریس / دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، ‘دہلی میں کیجریوال کی حکومت ہے، دہلی میونسپل کارپوریشن میں بھی کیجریوال کی حکومت بننے کا دعوٰی کیا ہے ، انہوں نے مزید کہا اور بی جے پی کو کٹگھڑے میں کھڑا کرتے ہوئے بی جے پی پر الزام …
Continue reading "ایم سی ڈی میں 15 سالوں میں کوئی کام نہیں ہوا: سسودیہ"
مال گاڑی ٹرین کے پٹری سے اترنے پر وزیر ریلوے کا اظہار افسوس
بھارت ایکسپریس /کورئی سٹیشن پر مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ٹرین حادثے میں مسافروں کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 5 لاکھ روپے کے معادضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ شدید زخمیوں کے لیے …
Continue reading "مال گاڑی ٹرین کے پٹری سے اترنے پر وزیر ریلوے کا اظہار افسوس"
شردھا قتل کیس ایک حادثہ ہے، مذہب کے نام پر ایک خاص کمیونٹی کو نشانہ بنانا غلط – اشوک گہلوت
نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی کے مشہور شردھا قتل کیس نے پورے ملک میں سنسنی مچا دی ہے۔ اس معاملے میں آئے روز نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ چنانچہ اب وہاں بھی سیاست شروع ہو گئی ہے۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اس قتل عام کو حادثہ قرار دیا ہے۔ …
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کرکٹر رویندر جڈیجہ اور ان کی اہلیہ ریوبا سے کی ملاقات
بھارت ایسپریس/ گجرات: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جام نگر ہوائی اڈے پر کرکٹر رویندر جڈیجہ اور جام نگر شمالی سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار اور رویندر جڈیجہ کی بیوی ریوبا سے ملاقات کی۔