Bharat Express
Bharat Express News Network
Ministry of Defense: دیسی فوجی صلاحیت کو ایک نئی جہت ملے گی! رف ٹیرین فورک لفٹ ٹرکوں کی خریداری پر وزارت دفاع کی منظوری
آر ٹی ایف ایل ٹی ایک اہم سازوسامان ہے جو جنگی اور لاجسٹک سپورٹ آپریشنز میں مدد فراہم کرے گا اور مسلح افواج کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔
Pradhan Mantri Internship Scheme: وزیراعظم انٹرن شپ ا سکیم کے دوسرے مرحلے کے لیے درخواستیں آنا شروع، روزگار کے امکانات بڑھیں گے
نوجوان اپنے پسندیدہ ضلع، ریاست، شعبے، علاقے کی بنیاد پر انٹرن شپ کے لیے انتخاب کر سکتے ہیں۔ وزارت نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں ہر درخواست دہندہ درخواست کی آخری تاریخ تک زیادہ سے زیادہ تین انٹرن شپ کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔
اڈانی فاؤنڈیشن نے ’بٹر فلائی ایفیکٹ‘فریم ورک کا آغاز کیا، خواتین کو بااختیار بنانے میں ادا کرے گا بڑا کردار
اڈانی فاؤنڈیشن نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ’بٹر فلائی ایفیکٹ‘فریم ورک کا آغاز کیا اور راؤنڈ ٹیبل پر نئی حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
Nita Ambani’s keynote at the Harvard India Conference: طلباء نے ہارورڈ انڈیا کانفرنس 2025 میں نیتا امبانی کے کلیدی نوٹ سے اپنے جوش، سیکھنے اور اہم نکات کا اشتراک کیا
اپنے خطاب میں نیتا امبانی نے نوجوان نسل کو مشورہ دیا کہ وہ حد سے بڑھ کر خواب دیکھیں اور ہندوستان کا مستقبل بنائیں۔ انہوں نے دنیا میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے قد کا بھی اعتراف کیا۔
سنبھل میں شری کلکی دھام کے تعمیری پروگرام میں شرکت کے لیے آچاریہ پرمود کرشنم نے سی ایم یوگی کو بھیجا دعوت نامہ، وزیر اعلیٰ نے کیا شکریہ ادا
سنبھل ضلع میں شری کلکی دھام کی تعمیر کے لیے 19 فروری 2025 سے زمین کی کھدائی کے کام کے افتتاحی پروگرام کے لئے آچاریہ پرمود کرشنم نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو دعوت نامہ بھیجا تھا۔
سیکٹرل ترقی، ہندوستان کے 23-35 ٹرین ڈالر کے ‘اقتصادی وژن’ کو تقویت دینے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال: رپورٹ
2047 تک، خدمات کے شعبے سے ہندوستان کے جی ڈی پی میں 60 فیصد حصہ ڈالنے کی امید ہے، جبکہ مینوفیکچرنگ کا حصہ 32 فیصد ہوگا، دونوں ہی اقتصادی توسیع میں اہم کردار ادا کریں گے۔
Kalki Dham: کلکی دھام یوم تاسیس: گورنر آنندی بین پٹیل نے کھدائی کے کام کا افتتاح کیا، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے موجود تھے
سنبھل کے مشہور کالکی دھام میں پہلے یوم تاسیس کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے شرکت کی۔
Reliance partners with Agthia Group of UAE: ریلائنس کی متحدہ عرب امارات کے اگتھیا گروپ کے ساتھ شراکت داری، اب ریلائنس کا کیمپا متحدہ عرب امارات میں بھی ہوگا فروخت
کمپنی نے کہا کہ کیمپا پورٹ فولیو میں ابتدائی طور پر کیمپا کولا، کیمپا لیمن اور کیمپا اورنج اور کولا زیرو شامل ہوں گے۔ اپنی پرکشش سرخ اور جامنی رنگ کی پیکیجنگ اور سستی قیمت والی مصنوعات کے وعدے کے ساتھ، کیمپا متحدہ عرب امارات میں کامیابی کی کہانی لکھنے کے لیے تیار ہے۔
Boney Kapoor thanked Odisha CM Mohan Charan Majhi: سلیبریٹی کرکٹ لیگ (سی سی ایل) میں بنگال ٹائیگرز کے مالک بونی کپور نے اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی کا شکریہ ادا کیا
بنگال ٹائیگرس نے سی سی ایل میں تیسری جیت درج کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ بونی کپور نے اڈیشہ حکومت اور ان کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس تقریب میں اہم کردار ادا کیا۔
Reliance ranks second in the Future Brand Index global ranking: فیوچر برانڈ انڈیکس کی گلوبل رینکنگ میں ریلائنس دوسرے پائیدان پر
فیوچر برانڈ انڈیکس2024کی رپورٹ میں کہا گیا، "مستقبل کے برانڈز اپنی بنیادی شناخت کو کھوئے بغیر صارفین کی توقعات، تکنیکی ترقی اور مارکیٹ کی حرکیات کو تسلیم کرتے ہیں اور ان کے مطابق ہوتے ہیں۔





