Bharat Express
Bharat Express News Network
بھارت کو دنیا علم و دانش کی وجہ سے جانتی ہے: بہار کے گورنر
بہار کے گورنر عارف محمد خان نے کہا کہ بھارت اپنی فکری اور ثقافتی دولت کی وجہ سے جانا جاتا ہے، نہ کہ صرف مادی وسائل کی کثرت کی بنا پر۔
Gautam Adani said after the Maha Kumbh: مہا کمبھ سیوا کے بعد گوتم اڈانی نے کہا –’تیرا تجھ کو ارپن‘
ملک اور دنیا کے مشہور صنعت کار گوتم اڈانی نے مہا کمبھ کے اختتام پر ملک کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کئے۔ انہوں نے مہا کمبھ میں اپنے خدمت کے کام کو ’تیرا تجھے ارپن‘کے جذبے کے مطابق بتایا۔
ہم ملا مولوی کی بجا ئےمسلم بچوں کو سائنسداں بنانا چاہتے ہیں-وزیراعلی یوگی
وزیر اعلیٰ نے یہ بھی وضاحت کی کہ جو لوگ صرف مذہبی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ وہاں جا سکتے ہیں، لیکن ایک اچھا ادیب، اچھا سائنسداں، ریاضی داں اچھا استاد، اچھا انجینئر بننے کے لئے جدید تعلیم بھی حاصل کرنا ہوگی۔
The Opposition hooted CM Yogi’s claim of making Muslim children scientists: مسلم بچوں کو سائنسداں بنانے والے وزیر اعلیٰ کا بیان نا قابل اعتبار، اپوزیشن نے اٹھائے سوال
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی کمال اختر ، رکن اسمبلی ضیاء الدین رضوی اور کانگریس لیڈر ارشد اعظمی نے روزنامہ انقلاب سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔
Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم نے دہلی انتخابات سے پہلے ہی کر دی تھی سناتنی حکومت کی پیشین گوئی
دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے ہی کلکی دھام کے سربراہ آچاریہ پرمود کرشنم نے اپنی پیشین گوئی کی تھی۔ ان کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں ہر جگہ سناتن کا جھنڈا لہراتا ہوا نظر آئے گا۔
Adani Green Energy: اڈانی گرین انرجی کو یو پی پی سی ایل سے 1,250 میگاواٹ توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کے لیے ایل او اے موصول ہوا
اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ (AGEL)، ہندوستان کی سب سے بڑی قابل تجدید توانائی کمپنی، نے آج اعلان کیا ہے کہ اسے اتر پردیش پاور کارپوریشن لمیٹڈ (UPPCL) سے 1,250 میگاواٹ کے پمپڈ ہائیڈرو اسٹوریج پروجیکٹ (PSP) کے لیے لیٹر آف ایوارڈ (LOA) موصول ہوا ہے۔
مذہب اور ثقافت کے رکھوالے بنے ڈاکٹر راجیشور سنگھ، کرتار پور صاحب میں عقیدت مندوں کو روحانی مسرت ملی
سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کے انتھک عزم اور دور اندیشی کی وجہ سے اس پوتر یاترا کا خواب پورا ہو سکا۔ برسوں سے سکھ برادری کی خواہش تھی کہ کرتارپور صاحب کی زیارت کا موقع ملے۔
India’s GDP growth: تیسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھ کر 6.3 فیصدبڑھی
عام طور پر تہواروں کے دوران گھریلو کھپت بڑھ جاتی ہے لیکن اس بار کھپت نسبتاً سست رہی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ کھپت ابھی تک معیشت کو متحرک کرنے کا بڑا عنصر نہیں بن سکی ہے۔
Satya Nadella – Chairman and CEO – Microsoft: ستیہ ناڈیلا نے ایکس پر ویڈیو شیئر کر بتایا کہ کس طرح ہندوستانی کسان مائیکروسافٹ کے اے آئی ٹولز کو پیداوار بڑھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں
وہ ویڈیو میں یہ بتاتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ ڈرون اور سیٹلائٹ سے حاصل کردہ جغرافیائی اعداد و شمار کا استعمال کیا جا سکتا ہے، جس سے کسانوں کو ان کی اپنی زبان میں مدد مل سکتی ہے۔
Which bank issued how many cards: جنوری میں کریڈٹ کارڈ کے اخراجات 10.8 فیصد بڑھ کر 1.84 ٹریلین روپے ہو گئے
آر بی آئی کی رپورٹ کے مطابق بڑے کارڈ جاری کرنے والوں میں ایچ ڈی ایف سی بینک کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز 50,664 کروڑ روپے کے ساتھ خرچ کی فہرست میں سرفہرست ہیں۔





