Bharat Express




Bharat Express News Network


مہاراشٹر کے احمد نگر ضلع کی ایک شوگرمل میں ہفتہ کے روز (25 فروری) کو بوائیلر پھٹنے سے بڑا حادثہ پیش آیا۔ بتایا جار ہا ہے کہ آگ لگنے سے چار ٹینکوں میں دھماکے ہوئے ہیں۔ حادثے میں کئی لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں۔

Olaf Scholz India Visit: جرمن چانسلر اولاف اسکولز دو روزہ ہندوستان کے دورے پر آئے ہیں۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم مودی نے ان سے کہا کہ ہندوستان یوکرین میں امن لانے میں تعاون دینے کے لئے تیار ہے۔

آسٹریلیائی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھی رنگ میں نظر نہیں آرہے ہیں۔ جبکہ مڈل آرڈر وکٹوں کے پت جھڑ کو روک پانے میں ابھی تک ناکام رہا ہے۔

مہاگٹھ بندھن ریلی: آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو نے پورنیہ میں مہاگٹھ بندھن کے جلسہ عام میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پی ایم مودی کی قیادت والی حکومت کو نشانہ بنایا۔

بہار جب موڑ لیتا ہے تو پورا ملک بدل جاتا ہے۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ رنگ بھومی میدان میں لاکھوں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ بہار میں ایک مضبوط اتحاد بن گیا ہے جو بی جے پی کو شکست دے گا۔

امت شاہ نے سی ایم نتیش پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ نتیش بابو آپ وزیر اعظم بننے کے لے ترقی پسند سے موقع پرست بن گئے ،کانگریس اور آر جے ڈی کی پناہ میں گئے

دہلی: سی ایم کیجریوال نے کہا کہ "سی بی آئی نے سسودیا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور ان کے بینک لاکرز کی تلاشی لی، لیکن کچھ نہیں ملا۔"

تقریر کے دوران یوگی نے ایس پی ایم ایل اے پر نعرے لگانے پر تنقید کی کہ گورنر کو واپس چلے جانا چاہیے۔

سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ: سی ایم یوگی نے کہا کہ "حکومت پریاگ راج کے واقعہ پر زیرو ٹالرینس پالیسی کی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔ لیکن جن مجرموں کے ذریعہ یہ واقعہ ہوا، کیا ان کی پرورش سماج وادی پارٹی نے نہیں کی؟"

امت شاہ: مرکزی وزیر داخلہ شاہ نے کہا کہ آج ماتا شبری کی یوم پیدائش کا تاریخی دن ہے۔ ماں شبری نے اپنی عقیدت سے لوگوں کو عمروں تک رام کی پوجا کرنے کی ترغیب دی، میں ایسی پاک سرزمین پر سر جھکاتا ہوں۔