Bharat Express
Bharat Express News Network
Union information technology minister Ashwini Vaishnaw: کابینہ نے الیکٹرانکس کے پرزہ جات مقامی طور پر تیار کرنے کے لیے 2.7 بلین ڈالر کی منظوری دی
مرکزی انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کابینہ کی منظوری کے بعد ایک بریفنگ میں کہا کہ چھ سالہ ترغیبی منصوبہ 7 بلین ڈالر (59,350 کروڑ) کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش کرتا ہے
Prachand LCH: کھیل بدلنے والا دیسی اٹیک ہیلی کاپٹر جو ہندوستان کو 21,000 فٹ کی بلندی پر جنگ میں رکھے آگے
بھارت نے حال ہی میں اٹیک ہیلی کاپٹروں کی اپنی اب تک کی سب سے بڑی خریداری کی منظوری دی ہے - HAL سے 156 LCH کے لیے 62,000 کروڑ روپے کا سودا
HAL کو 62,700 کروڑ روپے کا LCH آرڈر ملا، نیا ریکارڈ
مقامی ایل سی ایچ کی اہمتل ایل سی ایچ بھارت کا پہلا دییل ساختہ اور تا ر کردہ جنگی ہیاد کاپٹر ہے، جو 5,000 مٹرم سے زیادہ کی بلندی پر اڑنےکی صلاحتی رکھتا ہے۔
Rs 30,000 Crore Saved Via Jan Aushadhi Kendras In Last 10 Years: جن اوشدھی کیندر سے 30,000 کروڑ روپے کی بچت، 15 ہزار سے زائد سینٹرز کام کر رہے ہیں، مزید 10 ہزار کھولنے کی تیاریاں
حکومت کے مطابق گزشتہ 10 سالوں میں تقریباً 6,975 کروڑ روپے کی دوائیں جن اوشدھی کیندروں کے ذریعے فروخت کی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں 30,000 کروڑ روپے کی بچت ہوئی ہے۔
Jio with National Intellectual Property Award: حکومت ہند نے جیو کو نیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی ایوارڈ سے نوازہ
مرکزی وزیر تجارت اور صنعت پیوش گوئل نے نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں یہ اعزازات دیئے۔ عالمی سطح پر کمپنی نے پچھلے تین سالوں میں 4 ہزار سے زیادہ پیٹنٹ فائل کیے ہیں۔
لچکدار سپلائی چین سے مستحکم ہوتی سلامتی
فلبرائٹ ۔نہرو اسکالر اورامریکی میرین کور کے سابق افسر چاندلر کومپٹن کواڈ میں ہندوستان کے کردار کے متعلق یہ جاننے کے لیے تحقیق کر رہے ہیں کہ لچکدار سپلائی چین ہند۔بحرالکاہل خطے میں سلامتی، علاقائی استحکام اور امریکی اسٹریٹجک مفادات کو کس طرح استحکام بخشتی ہے۔
FANS National Conference in Delhi: راشٹریہ سُرکشا منچ کے دو روزہ قومی کانفرنس کا دہلی میں افتتاح، اندریش کمار نے کہا بھارت 2047 تک بن جائے گا ترقی یافتہ ملک
دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں منعقدہ اس قومی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر اندریش کمار نے زور دیا کہ بھارت کی ترقی صرف حکومت یا تنظیموں کی ذمہ داری نہیں بلکہ اس میں ہر شہری کی شرکت ضروری ہے۔
PM Modi: ہندوستان 2047 تک بن جائے گا ایک ترقی یافتہ ملک، وزیر اعظم مودی کا بڑا اعلان، معیشت، عالمی قیادت اور ’’میک ان انڈیا‘‘ پر بھی بات کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ایک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے مستقبل اور ترقی کی رفتار اور سمت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Kathua encounter: جموں و کشمیر کے کٹھوعہ انکاؤنٹر میں فوج نے 5 دہشت گردوں کو مار گرایا ، 4 جوان شہید!
ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کا تعلق جیش محمد کی پراکسی تنظیم پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ سے ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کی صبح دوبارہ تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
PM Modi to visit Thailand and Sri Lanka: وزیر اعظم مودی 3 اپریل سے شروع کریں گے تھائی لینڈ اور سری لنکا کا دورہ، بنکاک میں BIMSTEC چوٹی کانفرنس میں ہوں گے شریک
تھائی وزیر اعظم پیتونگتارن شیناواترا کی دعوت پر وزیر اعظم مودی چھٹی BIMSTEC چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے 3-4 اپریل تک بنکاک کا دورہ کریں گے۔





