Bharat Express
Bharat Express News Network
Putin accepts PM Modi’s invitation to visit India: روس کے صدر پوتن نے دورۂ ہندوستان کے لیے وزیر اعظم مودی کی دعوت قبول کی، روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ دورے کی تیاریاں ہیں جاری
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو اعلان کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دورۂ ہندوستان کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت قبول کر لی ہے اور اس دورے کی تیاریاں جاری ہیں۔
PM Modi congratulated CM of Himachal Pradesh on his birthday: وزیر اعظم مودی نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھو کو یومِ پیدائش کی مبارکباد دی، وزیر اعلیٰ نے ادا کیا شکریہ
جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت مند اور لمبی زندگی کے لیے دعا کی۔
PM Modi to inaugurate first train to Kashmir Valley from Katra: وزیر اعظم نریندر مودی 19 اپریل کو کریں گے کٹرا سے وادی کشمیر جانے والی پہلی ٹرین کا افتتاح
یہ ٹرین اپنا سفر ریاسی ضلع کے کٹرا سے شروع کرے گی اور پیرپنجال پہاڑی سلسلے اور سرینگر سے گزرتے ہوئے شمالی کشمیر کے بارہمولہ پہنچ کر اپنا سفر ختم کرے گی۔
Broadband internet for gram panchayat: دو لاکھ سے زیادہ گرام پنچایت براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کے لیے تیار، مرکزی وزیر مملکت نے پارلیمنٹ کو دی جانکاری
بگھیل نے ایک تحریری جواب میں راجیہ سبھا کو مطلع کیا کہ ’’بھارت نیٹ پروجیکٹ‘‘ کو ملک کی تمام گرام پنچایتوں کو براڈ بینڈ خدمات فراہم کرنے کے لیے مرحلہ وار طریقے سے ٹیلی کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ (DoT) کے ذریعے نافذ کیا جا رہا ہے۔
Indian three-wheeler market: مالی سال 26 میں ہندوستان میں تین پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں 6-8 فیصد اضافے کا امکان، ایس آئی ایم نے جاری کیے اعداد و شمار
مسافر گاڑیوں اور الیکٹرک کار ٹس مضبوط مانگ کی وجہ سے آنے والے مالی سال FY26 میں ہندوستانی تھری وہیلر مارکیٹ میں 6-8 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
WAVES Summit 2025: ’’ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹینمنٹ سمٹ 2025‘‘ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کو تبدیل کر کے رکھ دے گا، اکشے کمار نے اس تقریب کے انعقاد کے لیے کی وزیر اعظم مودی کی تعریف
اکشے کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کی پہل "ورلڈ آڈیو ویژول انٹرٹینمنٹ سمٹ" (WAVES) کو عالمی تفریحی صنعت کو تبدیل کر دینے والی ایک اہم تقریب قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔
GIFT City climbs global financial centre index: گفٹ سٹی نے گلوبل فنانشل سینٹر انڈیکس میں لگائی چھلانگ، اپنے ہب کی حیثیت کو بخشی تقویت
رپورٹ میں بتایا گیا کہ عالمی سطح پر ان کی پانچویں سالگرہ سے قبل مرنے والے بچوں کی تعداد 2023 میں کم ہو کر 4.8 ملین رہ گئی، جب کہ مردہ پیدائش میں معمولی کمی واقع ہوئی، جو اب بھی تقریباً 1.9 ملین باقی ہے۔
وقف (ترمیمی) بل 2024 کس انداز میں خدشات اور مسائل کا حل پیش کرتا ہے
تحریر: ہرش رنجن، سینئر صحافی وقف املاک کا مقصد برادری کی فلاح و بہبود ہوتا ہے۔ یہ تعلیم حفظانِ صحت یا مذہبی مقاصد ہو سکتے ہیں، تاہم زمینوں پر ناجائز قبضے، جعلی دعوے اور سیاسی روابط کے حامل افراد کے ذریعہ اس کا غلط استعمال ایسے پہلو رہے ہیں جنہوں نے تشویش پیدا کی ہے۔ ناداروں …
Continue reading "وقف (ترمیمی) بل 2024 کس انداز میں خدشات اور مسائل کا حل پیش کرتا ہے"
Supreme Court on the decision of the High Court judge: پستان پکڑنا اور ازاربند کھولنا ریپ نہیں ہے، ہائی کورٹ کے جج کے اس فیصلے پر سپریم کورٹ نے کیا کہا، پورا معاملہ جانیں
سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں کہا گیا تھا کہ نابالغ متاثرہ کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ عصمت دری نہیں بلکہ جنسی ہراسانی کا ہے۔ عدالت نے معاملہ سننے سے انکار کرتے ہوئے درخواست گزار کے دلائل کو مسترد کر دیا۔
Kalki Dham in Sambhal: سنبھل میں ’’کلکی دھام‘‘ کی تعمیر کا کام شروع، آچاریہ پرمود کرشنم نے دی مبارکباد
جمعہ کو سنبھل کے ڈویژنل کمشنر اور آچاریہ پرمود کرشنم نے پوجا کی رسم ادا کرنے کے بعد شر کلکی دھام مندر کی تعمیر کے لیے بنیاد کی کھدائی شروع کر دی۔





