Bharat Express




Bharat Express News Network


صدر دروپدی مرمو یوپی کا دورہ: یوپی میں تین روزہ انویسٹرس سمٹ کا جمعہ کو پی ایم مودی نے افتتاح کیا۔

دو سے تین دنوں میں دہلی، مغربی یوپی، ہریانہ، پنجاب اور مدھیہ پردیش کے مغربی حصوں سمیت پورے راجستھان کے درجہ حرارت میں گراوٹ آسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، راجدھانی دہلی میں بھی آئندہ کئی دن سطحی ہوائیں چل سکتی ہیں۔

چیف منسٹر کی رہائش گاہ سمتوا بھون میں منعقدہ میٹنگ میں ایڈیشنل چیف سکریٹری ہوم ڈاکٹر راجیش راجورا، پرنسپل سکریٹری سکھبیر سنگھ، ڈائریکٹر کلچر اور محکمہ ثقافت کے افسران نے شرکت کی۔

ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں زیر حراست شخص کو مارا پیٹا اور پھر اسے تھانے میں ہی زندہ جلا دیا۔ اس معاملے میں فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا ہے۔

سسودیا نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر مبینہ 'گھپلے' کی جانچ مرکزی ایجنسی سے کروا سکتے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ، جو دہلی کے محکمہ بجلی کے کام کو سنبھال رہے ہیں، نے کہا کہ ایل جی کا فیصلہ غیر آئینی، غیر قانونی اور قائم شدہ عمل کے خلاف ہے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا وائیوا لینے گئے تھے، وہیں اچانک مالک حقیقی سے جاملے۔

جب وزیر خزانہ نرملا سیتاسمن ایوان میں کانگریس پارٹی کے سوالوں کا جواب دے رہی تھیں تو بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے ان سے راجستھان پر بات کرنے کی درخواست کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے دھوکہ دہی کا الزام لگایا اور کہا، ''انہوں نے پانچ سال پہلے ریاست کو HIRA (ہائی وے، انٹرنیٹ، ریلوے، ایئر ویز) بنانے کا وعدہ کیا تھا۔

پی کے سیوان ضلع کے گوریا کوٹھی میں اپنی جن سوراج پدیاترا کے دوران ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران کشور نے کہا کہ ’’بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ پرشانت کشور حکومت میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔

بلڈر شوکت پہلوان نے مبینہ طور پر معاہدے پر زمین لی تھی اور ایس پی ایم ایل اے سولنکی نے غیر قانونی طور پر کمائی گئی رقم کی سرمایہ کاری کی تھی۔ سولنکی اور اس کے بھائی رضوان نے خاتون کو ہراساں کرنے اور اس کے پلاٹ پر قبضہ