Bharat Express




Bharat Express News Network


زلزلہ کے لحاظ سے دہلی-این سی آر پانچویں اور چوتھے زون میں ہے۔ یہ زون بے حد خطرناک ہوتے ہیں۔ اگریہاں پر زمین تیزی سے ہلتی ہے تو بڑی آفت آئے گی اور اسے نہ تو بچایا جاسکتا ہے اور نہ ہی ٹالا جاسکتا ہے۔

جالندھر کے ایک گاؤں میں گرودوارہ گرنتھی کے گھر امرت پال پہنچ گیا اور وہاں اس نے کپڑے بدلے۔ گرنتھی نے پولیس کو پوچھ گچھ میں پورے حادثہ کی جانکاری دی ہے۔

امیش پال قتل سانحہ معاملے میں منگل کا دن اہم رہا۔ اس دن جانچ ایجنسیوں نے تین بڑی کارروائی کی ہے۔ اس طرح سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ پولیس جلد ہی عتیق احمد کے فرار بیٹے تک پہنچ جائے گی۔

 وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف دہلی شہر میں ہزاروں پوسٹر لگائے گئے، جس کے بعد پولیس نے الگ الگ علاقوں میں تقریباً 100 ایف آئی آر درج کی۔ پوسٹروں کا لنک عام آدمی پارٹی سے بتایا جا رہا ہے۔

Petrol Diesel Price Today: کچے تیل کی قیموں میں جاری نرمی پر آج بریک لگ گیا اور کروڈ کی قیمت 24 گھنٹے میں تقریباً 2 ڈالر بڑھ چکے ہیں۔ اس کا اثر پٹرول-ڈیژل کی خوردہ قیمتوں پر نظرآرہا ہے اور آج کئی شہروں میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

Alaya Apartment: الزام ہے کہ اپارٹمنٹ کی تعمیر محمد طارق، نوازش اور فہد یزدانی نے بغیر نقشہ پاس کرائے اور خراب اشیاء کا استعمال کرکے کی گئی تھی۔

پاکستان اور افغانستان میں منگل کو 6.5 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جس سے لوگ گھروں اور دفتروں سے نکل کر باہر آگئے۔ دونوں ممالک کے کئی حصوں میں آئے زلزلے کی وجہ سے کم از کم 9 افراد کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔

Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بھوپال میں منعقدہ ورلڈ کپ شوٹنگ مقابلے کا افتتاح کیا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ کھیلوں کے بغیر زندگی ادھوری ہے لیکن زندگی خود کھیل ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کھیلوں کو زندگی کا لازمی حصہ بنانے میں مصروف ہیں۔ انہوں …

Madhya Pradesh: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش فصلوں کے نقصان کے لیے امدادی رقم کی تقسیم میں ملک کی سرفہرست ریاست ہے۔ ہندوستان کی دیگر ریاستوں میں کسانوں کو اتنی بڑی رقم فراہم نہیں کی جاتی ہے۔ ریاست میں 50 فیصد سے زیادہ فصلوں کے 100 فیصد نقصان کو …

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے چیف جسٹس سے جانچ کرانے کی گزارش کی کہ کیسے یہ 20 یا اتنے 'نامعلوم افراد' اعلیٰ سطحی سیکورٹی والے عدالتی احاطے میں گھسے۔