Bharat Express
Bharat Express News Network
نوراتری کے دوران ماں امبے کی پوجا کرنا تمام عقیدت مندوں کو جذباتی بنا دیتا ہے: پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، نوراتری کے دوران ماں امبے کی پوجا کرنا تمام عقیدت مندوں کو جذباتی کر دیتا ہے۔
The Waqf Amendment Bill 2025: وقف ترمیمی بل 2025 ،ہندوستان کے مستقبل کے لیے انصاف، مساوات اور وضاحت کی ایک کرن
برسوں سے وقف املاک کے تنازعات قانونی الجھنوں میں پھنسے ہوئے ہیں، جس سے خاندانوں اور برادریوں کو طویل لڑائیوں میں الجھا دیا گیا ہے۔ بل اس پیچیدگی کو ختم کرتا ہے اور متاثرہ فریقوں کو براہ راست ہائی کورٹ سے انصاف مانگنے کا حق دیتا ہے۔
Yogi at heart: یوگی آدتیہ ناتھ نے مستقبل میں وزیر اعظم بننے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا، کہا کہ ’’دل سے یوگی‘‘ ہی ہوں
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مستقبل میں وزیر اعظم بننے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سیاست ان کے لیے کل وقتی کام نہیں ہے اور وہ ’’دل سے یوگی‘‘ ہی ہیں۔
Waqf Bill: وقف بل کا تجزیہ: مفروضات بنام حقائق
مسلم کمیونٹی کے اندر کچھ سیاسی اداروں اور مفاد پرست عناصر کی جانب سے بدامنی پھیلانے کے لیے جان بوجھ کر غلط اطلاعات پھیلانے کے ساتھ ، وقف ترمیمی بل 2024 کو سلگتے تنازعات کا ایک موضوع بنایا جارہا ہے۔
PM Modi pays tribute to Shivakumar Swamiji: وزیر اعظم مودی نے شیوکمار سوامی جی کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا، ایکس پر شیئر کی ایک دلکش ویڈیو
وزیر اعظم نریندر مودی نے یکم اپریل کو ٹوماکورو کے سدا گنگا مٹھ کے شیوکمارا سوامی جی کو ان کی 118 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انھیں معاشرے کو راہ دکھانے والی روشنی قرار دیا۔
PM greets people of Odisha on its Foundation Day: وزیر اعظم نے اوڈیشہ کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی
منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست کے یوم تاسیس ’’اتکل دِوس‘‘ کے موقع پر اوڈیشہ کے لوگوں کو پرتپاک مبارکباد دی۔
EY survey report: ہندوستانی سی ای اوز کر رہے ہیں ترقی کے لیے سب سے زیادہ اعتماد کا مظاہر، ای وائی سروے میں پیش کی گئیں مزید تفصیلات
ہندوستانی سی ای اوز مستقبل کے مضبوط اعتماد کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور اسٹریٹجک انضمام اور حصول (ایم اینڈ اے) کو ترجیح دے رہے ہیں اور ترقی کر رہے ہیں۔
کھیل اورجشن کے جذبے کے ساتھ اختتام پذیرہوا پنجاب کا METAPLASIA 2025
METAPLASIA 2025: شطرنج کی بساط پراپنے بادشاہ کوبچانے کے لئے شہ اورمات کا کھیل جاری تھا، کیمربورڈ کے میدان پر کوئی رانی کو حاصل کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگائے ہوئے تھا۔
Gujarat’s growing IT sector: گجرات کا آئی ٹی سیکٹر تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن، گزشتہ چار سالوں میں برآمدات میں دوگنا اضافہ
پارلیمنٹ میں پیش کردہ ناسکام (Nasscom) کے اعداد و شمار کے مطابق گجرات کا آئی ٹی سیکٹر تیزی سے ترقی کر رہا ہے، جس کی آئی ٹی برآمدات چار سالوں میں دگنی سے زیادہ ہو گئی ہیں۔
Shashi Tharoor praises central government: ہندوستان کی کووڈ ویکسین ڈپلومیسی بین الااقوامی قیادت کی ایک بہترین مثال، ششی تھرور نے کی مرکزی حکومت کی تعریف
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے کووڈ وبائی مرض کے دوران بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کی ’’ویکسین ڈپلومیسی‘‘ کی تعریف کرتے ہوئے اسے ’’بین الاقوامی قیادت کی ایک طاقتور مثال‘‘ قرار دیا۔





