Bharat Express
Bharat Express News Network
UP News: ملک کے حالات2024 کے بعد اور بھی ہوں گے خراب، اپوزیشن کو ختم کردے گی بی جے پی -راکیش ٹکیت کا بیان
راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم ہونے پر راکیش ٹکیت نے کہا کہ یہ راہل گاندھی کی نہیں بلکہ اپوزیشن کی رکنیت ختم ہوئی ہے۔ اپوزیشن کے پاس دو ہی راستے ہیں یا تو وہ مل کر احتجاج کریں ورنہ بی جے پی آہستہ آہستہ پوری اپوزیشن کو ختم کردے گی۔
Belgian Cinema:بیلجیئم سنیما
بیلجیئم کے لوکاس دھونٹ کی فلم 'کلوز' دو بارہ تیرہ سالہ لیوو اور ریمی کی دوستی، علیحدگی اور یادوں کی کہانی ہے، جو ہمیں بچوں کی اپنی دنیا میں بہت دور لے جاتی ہے
UP Politics: کیشو پرساد موریہ نے راہل گاندھی کو بنایا نشانہ ، ‘پچھڑے لوگوں کو گالی دو، ووٹ لو اور معافی بھی نہ مانگو…’
موریہ نے کہا، "کانگریس اور راہل گاندھی چاہتے ہیں کہ ملک کے 55 فیصد پسماندہ لوگوں کے ساتھ بدسلوکی بھی کریں اور ووٹ بھی دیں اور معافی بھی نہ مانگیں۔ او بی سی کانگریس کے اس دوہرے معیار کو برداشت نہیں کر سکتی۔
Congress Leader: کانگریس کے سینئر لیڈر سویم پرکاش گوسوامی کی خراج عقیدت میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، مختلف پارٹیوں کے لیڈروں نے کیا یاد
ایس پی گوسوامی الہ آباد یونیورسٹی سے طلبہ کی سیاست میں سرگرم تھے، این ایس یو ای اور یوتھ کانگریس کے ریاستی صدر رہے۔ گوسوامی نہ صرف یوپی کانگریس میں بلکہ اے آئی سی سی میں بھی کئی اہم عہدوں پر فائز رہے، ساتھ ہی وہ اتر پردیش کانگریس کی جن آندولن سمیتی کے صدر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔
Madhya Pradesh: کمل ناتھ نہیں، جھوٹھ ناتھ ہیں، روز جھوٹے اعلانات کرتے ہیں-سی ایم شیوراج سنگھ چوہان کا بڑا حملہ
وزیر داخلہ شاہ نے کہا کہ چھندواڑہ ان آزادی پسندوں کی سرزمین ہے، جنہوں نے رولٹ ایکٹ کے خلاف مظاہروں، عدم تعاون کی تحریک، جھنڈا ستیہ گرہ، جنگل ستیہ گرہ، ہندوستان چھوڑو تحریکوں میں حصہ لے کر جدوجہد آزادی کو آگے بڑھایا۔
Rahul Gandhi disqualification: راہل گاندھی کے رکن اسمبلی کے جانے پر نتیش کمار کیوں ہیں خاموش؟ کیا ہے اس خاموشی کا سیاسی مطلب؟
نتیش کمار کی خاموشی حیران کن نہیں ہے کیونکہ جب مرکزی ایجنسیاں لالو یادو اور ان کے خاندان کے خلاف تحقیقات کر رہی تھیں تب بھی انہوں نے کوئی سیدھا جواب نہیں دیا تھا۔
PM Modi in Karnatka: وزیر اعظم مودی نے کرناٹک کے دورے پرکہا- ووٹ بینک اور سیاسی مفاد کے لئے کچھ جماعتوں نے زبان کا کھیل کھیلا
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'گزشتہ سال 9 سالوں میں ہندوستان میں بھی صحت خدمات سے متعلق بہت ایمانداری اور صلاحیت سے کام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔'
Production of Drinking Water from Air: ہوا سے پینے کا پانی بنانا:یو ایس ایڈ کی ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری
یو ایس ایڈ نے آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری کی ہے ۔یو ایس ایڈ اور ’میتری ایکواٹیک‘ کی جانب سے شروع کیا گیا ہوا سے پانی پیدا کرنے کا کوشک(کیوسک) صاف پانی کے حصول کو ایک ایسا وسیلہ بناتا ہے جسے دوسروں کے ساتھ شیئر کیا جا سکے۔
Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے پرامریکی رکن پارلیمنٹ کا بھی آیا بیان، وزیراعظم مودی سے کی یہ بڑی اپیل
Congress Leader Rahul Gandhi News: راہل گاندھی نے لوک سبھا کی رکنیت ختم ہونے کے بعد پہلا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ میں ہندوستان کی آواز کے لئے لڑ رہا ہوں۔ میں کوئی بھی قیمت چکانے کے لئے تیارہوں۔
Missiles Fell in Rajasthan: راجستھان میں گری میزائلیں، چاندھن فائرنگ رینج سے داغا گیا میزائل، فوج کے افسران پہنچے
ہندوستانی فوج کی راجستھان کے جیسلمیر ضلع میں واقع چاندھن فیلڈ فائرنگ رینج سے جمعہ کے روز دو میزائلیں مس فائر ہوکر تیز دھماکے کے ساتھ کھیتوں میں آگری۔ اس سے وہاں ہنگامہ مچ گیا۔ اطلاع پر پولیس اور فوج کے افسران نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔