Bharat Express
Bharat Express News Network
PM Modi Sri Lanka Visit: وزیر اعظم مودی کے سری لنکا دورے کے ساتھ ہی کچاتھیوو جزیرے پر بھی بحث شروع، جانیے کیا ہے پورا معاملہ
لچاتھیوو جزیرہ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ایک چھوٹا لیکن اہم متنازعہ علاقہ ہے۔ یہ ایک طویل عرصے سے دونوں ممالک کے ماہی گیروں اور رہنماؤں کے درمیان بحث کا موضوع رہا ہے۔
PM Modi Sri Lanka Visit: وزیر اعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر سری لنکا پہنچے، دفاعی اور تجارتی معاہدوں کے حوالے سے نہایت اہم دورہ
وزیر اعظم نریندر مودی اپنے ایک نہایت اہم 3 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ چکے ہیں۔ اس دورے کے دوران وزیر اعظم سری لنکا کے صدر انورا کمارا دسانائیکے سے ملاقات کریں گے۔
Adani Group: اڈانی گروپ نے چار طلائی تمغے جیت کر باوقار IAA Olive Crown Awards 2025 میں کلین سویپ کیا
اڈانی گروپ کے ڈائریکٹر مسٹر Pranav Adani نے کہا، "ہمارے سبز اقدامات اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارے کاروبار مستقبل کی نسلوں کے لیے کرہ ارض کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
Defense sales between the US and India: امریکہ اورہندوستان کے درمیان دفاعی فروخت کا آغاز
ممکنہ مشترکہ پروجیکٹوں کے لیے امریکی بازار میں داخلے کے ابتدائی مرحلے کے طور پر آئی ٹو اے لانچ پیڈ ہندوستانی اسٹارٹ اپ کمپنیوں کو شہری اور دفاعی دونوں شعبوں میں دوہرے استعمال کی ٹیکنالوجیاں تیار کرنے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔
PM Modi’s Sri Lanka Visit: سری لنکا پہنچنے پر وزیر اعظم مودی کا شاندار استقبال، وزیر اعظم کو لینے ایئرپورٹ پہنچے سری لنکا کے چھ اہم وزراء
وزیر اعظم نریندر مودی آج (4 اپریل 2025) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے ہیں۔ وہاں ان کا استقبال ایک خاص انداز میں کیا گیا۔
MRM on Waqf Amendment Bill: ’’وقف مافیاؤں کے قبضے سے آزاد، مسلمانوں کو ملی نئی آزادی‘‘، مسلم راشٹریہ منچ نے ملک کے مسلمانوں سے اس تاریخی لمحے کا جشن منانے کی اپیل کی
مسلم راشٹریہ منچ (MRM) نے اس بل کو ایک تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو، جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال اور منچ کے ہزاروں کارکنوں کی کاوشوں کو سلام پیش کیا ہے۔
Jamia’s student organization ‘Shehr-e-Arzoo’ supported the Waqf Bill: ’’ترمیم شدہ وقف بل سے غریب مسلمانوں کوہوگا فائدہ‘‘، جامعہ کی طلبہ تنظیم ‘شہرِآرزو’ نے وقف بل کی حمایت کی
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طلبہ تنظیم 'شہرِ-آرزو' نے آج جامعہ کیمپس میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں پارلیمنٹ کے ذریعے منظور شدہ وقف (ترمیمی) بل 2024 کی حمایت کا اعلان کیا۔
اے آئی سی سی کوآرڈینیٹر نامزد ہونے کے بعد حیدرآباد پہنچے سید عدنان اشرف، ایئرپورٹ پروالہانہ استقبال
کانگریس کارکنان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید عدنان اشرف کو ذمہ داری ملنے سے کارکنان میں نیا جوش آئے گا اور پارٹی کو مضبوطی ملے گی۔
PM Modi Shares Navratri Message: خوشی کی نئی صبح: پی ایم مودی نے نوراتری کا پیغام عقیدت مندوں کے نام کیا جاری
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی اس موقع پر بھکتوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پیغام شیئر کیا۔ انہوں نے لکھا، "ماں بھگوتی کی کرپا سے پوری دنیا خوشی، امن، خوشحالی اور مثبتیت سے بھر جائے۔ یہ میری دعا ہے۔
Waqf Amendment Bill 2025: حاشیے سے مرکزی دھارے تک: وقف حکمرانی میں خواتین کی بااختیاری
اس بل میں اس کو یقینی بنانے کے لیے اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں کہ مسلم خواتین کو وراثت میں جائز حصہ ملے، انہیں مالی مدد فراہم کی جائے اور حکمرانی میں ان کے کردار کو بڑھایا جائے۔





