Bharat Express
Bharat Express News Network
Atiq Ahmed: مافیا عتیق احمد کی بہن عائشہ نوری نے عدالت میں سرنڈر کی درخواست کی دائر، امیش پال قتل کیس میں ملوث شوٹرز کی مدد کا ہے الزام
امیش پال قتل کیس میں عتیق احمد، اس کی بیوی، بیٹے اور بہن اور اس کے کئی ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے کی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ عتیق نے امیش کو مارنے کا پورا منصوبہ سابرمتی جیل میں بیٹھ کر بنایا تھا۔
Amit Shah in Arunachal Pradesh: ‘اس سے سچ نہیں بدلے گا…’ امت شاہ کے دورہ اروناچل پر چین کا اعتراض، بھارت نے دیا دو ٹوک جواب
پیر کو اروناچل پردیش کے سرحدی گاؤں کبتھو میں 'وائبرنٹ ولیج' پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے چین کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ دور گزر گیا جب کوئی بھی ہندوستان کی سرحدی زمین پر قبضہ کر سکتا تھا۔
Sharad Pawar: اڈانی کیس پر جے پی سی کی مخالفت کرنے والے شرد پوار کا یو ٹرن، اب این سی پی سربراہ نے اپوزیشن اتحاد دیا پر زور
این سی پی سربراہ نے کہا تھا کہ مذہب اور ذات کے نام پر اختلافات پیدا کیے جا رہے ہیں۔ مہاراشٹر میں غیر موسمی بارشوں نے فصلوں کو برباد کر دیا ہے۔ ان مسائل پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔
Greater Noida: لگژری گاڑیاں چوری کرنے والا بین الریاستی گروہ بے نقاب، تین لگژری گاڑیوں سمیت چار بدمعاش گرفتار
پولیس نے بین ریاستی گاڑی چور گینگ کے ممبران محمد سرفراز عرف دلشاد عرف ملا، اندرجیت، صلاح الدین عرف اکبر علی اور محمد ہارون کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے قبضے سے تین چوری شدہ گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں
1984 Anti-Sikh Riots: سکھ فسادت سانحہ کے ملزم جگدیش ٹائٹلر سی بی آئی کے سامنے ہوئے پیش، آواز کا نمونہ ہوگا ریکارڈ
کانگریس لیڈر جگدیش ٹاءٹلر 1984 کے سکھ مخالف فسادات سے متعلق دہلی کے پُل بنگش گرودوارہ معاملے میں اپنی آواز کا نمونہ دینے کے لءے آج سی بی آءی کے سامنے پیش ہوءے۔
Leak Of Secret US Documents: امریکی محکمہ دفاع کی خفیہ دستاویزات کا افشاء قومی سلامتی کے لیے خطرہ: پینٹاگون
بی بی سی نے پینٹاگون کے ایک اعلیٰ اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ دستاویزات کی شکل یوکرین اور روس میں کارروائیوں سے متعلق دیگر انٹیلی جنس اپڈیٹس سے ملتی جلتی ہے۔
Gautam Adani: اڈانی گروپ نے دیا 20000 کروڑ کا حساب، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کو کیامسترد
اڈانی گروپ: کانگریس لیڈر راہل گاندھی مسلسل سوال اٹھا رہے ہیں کہ اڈانی گروپ کی کمپنی میں 20 ہزار کروڑ روپے کس کے پیسے ہیں۔
World Record of Most Marriages: محض 32 سال میں 100 شادیاں، 14 ممالک کا داماد! سچائی جان کر اڑ جائیں گے ہوش
اس دور میں لوگ ایک ہی شادی نبھانے میں پریشان ہوجاتے ہیں، لیکن ایک شخص ایسا بھی ہے، جس نے اپنی زندگی میں 100 شادیاں کرڈالیں اور کسی کو بھی طلاق نہیں دیا۔
The Times Group: ٹائمس گروپ میں تقسیم کا عمل انتہائی پیچیدہ، آسان نہیں جین برادران میں جائیداد تقسیم کی راہ، SEBI نے سمیر جین اور ان کی اہلیہ پر لگائی تجارتی پابندی
دونوں بھائیوں کی لڑائی میں کمپنی کا برا حال ہو رہا ہے۔ کورونا نے ویسے ہی ٹائمس آف انڈیا کی کمر توڑ رکھی ہے۔ 10 ہزار سے زیادہ کا کاروبار کرنے والی ٹائمس گروپ کا ٹرن اوور کم ہوتے ہوتے 7 ہزار کروڑ کے آس پاس رہ گیا ہے۔
Jharkhand Violence: پھر تشدد کی آگ میں جلا جمشید پور، مذہبی پرچم میں باندھا گیا گوشت کا ٹکڑا، بھاری ہنگامے کے بعد شہر میں دفعہ 144 نافذ، انٹرنیٹ بند
Jamshedpur Violence News: پتھراؤ اور آگ زنی کے حادثات کے بعد پیر کی صبح کدما تھانہ علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں نے فلیگ مارچ کیا۔ علاقے میں صورتحال ابھی بھی کشیدہ ہے۔ موقع پر بھاری پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔