Bharat Express




Bharat Express News Network


200 کروڑ روپئے کی منی لانڈرنگ کیس میں جیل کی ہوا کھا رہے مہا ٹھگ سکیش چندرشیکھر جیل کے اندر سے ہی مسلسل لیٹر بم پھوڑ رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق، افسران کی مہربانی پر سکیش چندر شیکھر کو جیل میں سہولیات ملتی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندر بورا کو ہر ماہ  1.5 کروڑ روپئے جبکہ مہندر پرساد سندری لال کو 25 لاکھ روپئے ملے تھے۔

دہلی میٹرو میں ایک ساڑی والی خاتون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ یہ خاتون لال ساڑی میں دہلی میٹرو اسٹیشن پر ڈانس کرتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ وہاں پر موجود لوگوں سے اس خاتون کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہے۔

IPS Aslam Khan: اسلم خان کے شوہر بھی ہندو ہیں۔ ان کے شوہر کا نام پنکج کمار سنگھ ہے، جو 2008 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔

Ameesha Patel: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف رانچی کی ایک عدالت نے ورانٹ جاری کردیا ہے۔ اداکارہ اور ان کے بزنس پارٹنر کے خلاف دھوکہ دہی اور چیک باونس سمیت کئی الزام میں معاملہ درج ہے۔

اسلم خان مذہب کے اعتبار سے مسلمان ہیں اور خدا کی عبادت کے لیے نماز بھی پڑھتی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ وہ ہندو مذہب کا بھی احترام کرتی ہیں۔ اور وہ ہنومان جی کے آخری عقیدت مند ہیں۔ یہی نہیں بلکہ وہ منگل کو ورت بھی رکھتی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ انل انٹونی نے بی بی سی کی دستاویزی فلم پر سوالات اٹھائے تھے۔ ان کے اس ردعمل کے بعد انہیں کانگریس کے اندر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انل انٹونی نے کانگریس لیڈروں کی تنقید کے بعد پارٹی میں اپنے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

YouTuber Manish Kashyap: منیش کشیپ کو مدورئی ضلع عدالت میں بدھ کے روز پیش کیا گیا، جس نے انہیں 15 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیجنے کا حکم دیا۔ اس کے بعد منیش کشیپ کو مدورئی سینٹرل جیل بھیج دیا گیا ہے۔

BJP Sthappna Diwas: بھارتیہ جنتا پارٹی کا قیام 6 اپریل 1980 کو عمل میں آیا تھا۔ پارٹی آج 44واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ اس موقع پر پورے ملک میں کئی پروگرام ہو رہے ہیں۔

دانش آزاد انصاری نے اپنے ایک سال کے دور میں ریاست کے 50 اضلاع میں ایک لاکھ کلومیٹر سے زیادہ کا سفر کیا ہے۔ ریاستی وزیر برائے اقلیتی بہبود کا کہنا ہے کہ ریاست میں بی جے پی حکومت کی مختلف فلاحی اسکیموں کا فائدہ پہنچانے میں کہیں بھی کوئی امتیاز نہیں برتا گیا۔