Bharat Express
Bharat Express News Network
Madhya Pradesh: ”پری-لیٹیگیشن میڈیشن سے کورٹ کے بوجھ کو کم کریں، ہائی کورٹ کی اینکسی تعمیر پر غورکیا جائے“ شیو راج سنگھ چوہان
Shivraj Singh Chauhan: وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ جبل پور میں ایڈوکیٹ جنرل دفتر کی ضرورت تھی۔ پہلے وکلاء کے لئے مناسب جگہ نہیں تھی۔
Gumraah Box Office Collection: آڈینس کی امیدوں پر کھری نہیں اتری’گمراہ‘، پہلے دن کی کمائی جان کر رہ جائیں گے حیران
Gumraah Box Office Collection: آدتیہ رائے کپور اسٹارر ’گمراہ‘ آڈینس کو پسند نہیں آئی ہے اور فلم اوپننگ ڈے پر ہی باکس آفس پر پٹ گئی ہے۔ فلم پہلے دن بہت کم کمائی کرپائی ہے۔
Imran Khan On Pakistan Govt: عمران خان نے شہباز حکومت کو بتایا خطرناک برسراقتدار غنڈہ، کہا- بیرون ممالک میں بن رہا ہے پاکستان کا مذاق
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب الیکشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مان رہی ہے، اس سے غیرملکی سرمایہ کاروں میں غلط پیغام جاسکتا ہے۔
PM Modi Hyderabad Visit: وزیر اعظم مودی نے حیدر آباد میں سکندر آباد -تروپتی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو دکھائی ہری جھنڈی، کئی اسکیموں کا دیا تحفہ
وزیراعظم مودی نے تلنگانہ کے حیدرآباد میں سکندرآباد-تروپتی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
Babar Azam on Kane Williamson: بابر اعظم نے کین ولیمسن سے متعلق کیا دل جیتنے والا پوسٹ، سنگین چوٹ سے جدوجہد کر رہے ہیں نیوزی لینڈ کا اسٹار کرکٹر
نیوزی لینڈ کے اسٹار بلے باز کین ولیمسن کی چوٹ سے متعلق تازہ اپڈیٹ یہ ہے کہ انہیں سرجری کی ضرورت ہوگی، جس کے سبب وہ عالمی کپ 2023 سے بھی باہر رہ سکتے ہیں۔
IGI Airport News: آئی جی آئی ایئرپورٹ کے اندر چل رہے چوری کے ریکٹ کا پردہ فاش، مال سمیت دو ملزم گرفتار
Delhi: ملزم کا کہنا ہے کہ اس کو ملنے وای تنخواہ اس کے گزارے کے لئے کافی نہیں تھا۔ اس لئے اس نے آئی جی آئی ایئرپورٹ سے سامان چوری کرنے کا منصوبہ بنایا۔
MLA Rajeshwar Singh inaugurated Biggest Cricket Championship: راجیشور سنگھ نے کیا لکھنو کے سب سے بڑے ’کرکٹ چمپئن شپ‘ کا افتتاح، 170 ٹیمیں لے رہی ہیں حصہ
یہ چیمپئن شپ لکھنؤ ضلع کا سب سے منفرد اور بے مثال ایونٹ ہے، جس میں 170 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ شہری اور دیہی علاقے کی ٹیموں کے انعقاد الگ الگ کئے جا رہے ہیں۔
First-Ever Global Buddhist Summit: ہندوستان پہلی بار عالمی بودھ سمٹ کی میزبانی کرے گا، عالمی چیلنجز کا حل کیا جائے گا تلاش
اس اجلاس میں پوری دنیا کے معروف اسکالرز، آرایس ایس کے لیڈران اور مذہب کے پیروکار عالمی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے اور بودھ مذہب میں اس سے متعلق جوابات کی تلاش کریں گے۔
Atiq Ahmed: اغوا کے ایک اور کیس میں مافیا عتیق احمد اور اس کے بیٹے پر فرد جرم عائد، سی بی آئی کورٹ جلد سنائے گی سزا
لکھنؤ کے کرشنا نگر کے رہنے والے تاجر موہت جیسوال نے الزام لگایا تھا کہ یہ لوگ اسے اغوا کر کے دیوریا جیل لے گئے، جہاں انہوں نے موہت کو بہت مارا پیٹا اور کاغذات پر دستخط کرنے کو کہا۔
Pakistan Parliament Passes Resolution: پاکستان کی حکومت اور عدلیہ آمنے سامنے، سپریم کورٹ کے فیصلے کو پارلیمنٹ نے کردیا مسترد
پاکستان کی پارلیمنٹ نے پنجاب اسمبلی الیکشن میں تاخیر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے جمعرات کو ایک تجویز منظور کی۔ اس قدم کے بعد ملک کی عدلیہ اورحکومت کے درمیان تنازعہ مزید گہرا ہونے کا امکان ہے۔